نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 211 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 211

روحانی خزائن جلد ۸ ۲۱۱ نور الحق الحصة الثانية وأنه ليس من خير المرسلين، فأتوا بنظير من مثله في حجج خلون من قبل اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں ہے۔ پس تم گذشتہ زمانوں میں سے اس کی نظیر لاؤ زماننا إلى أواننا إن كنتم صادقين۔ وأرونا كتابا فيه ذكر رجل ادعى أنه من اگر تم سچے ہو اور ہم کو کوئی ایسی کتاب دکھلاؤ جس میں ایسے آدمی کا ذکر ہو جو اس نے الله الرحمـن وأنه المهدى المسعود القائم من المحسن المنّان، وأنه دعوی کیا ہو جو میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوں اور میں ہی مسیح موعود اور مہدی ہوں اور المسيح الموعود لإطفاء نائرة أهل العدوان، وأنه أرسل لإصلاح الزمان اہل ظلم کا شعلہ دور کرنے کے لئے آیا ہوں اور میں خدا تعالیٰ کی طرف سے بھیجا گیا ہوں تادین کو ليجدد الدين ويعلّم طرق الإيمان، ثم كان دعواه مُقارن هذه الآية من زندہ کروں اور ایمانی طریقے سکھلاؤں۔ پس اس کا دعوی اس نشان کے ساتھ مقارن ہوتا ہے اور خدا تعالیٰ الحكيم الحنان، وجمع الله في أيام ادّعائه الخسوفين في رمضان، صادقًا اس کے زمانہ میں سورج گرہن کر دے خواہ وہ سچا ہو یا جھوٹا۔ اور اگر تم اس کی مثل كان أو من الكاذبين۔ وإن لم تأتوا بمثله، ولن تأتوا أبدا، ولا تملكون إلا پیش نہ کر سکو اور ہرگز نہ پیش کر سکو گے اور بجز جھاگ کے اور تمہارے پاس کچھ نہیں ہوگا ۔ پس جانو کہ وہ میرے زبدا، فاعلموا أنه آية لى من الله الولى هو ربّى أيدني من عنده وعلمنى لئے خدائے قریب سے ایک نشان ہے۔ وہ میرا رب ہے۔ اس نے اپنے پاس سے میری مدد کی اور مجھے دوست پکڑا اور من لدنه وتولاني، وفتح على أبواب علوم الذين خلوا من قبل وجعلني من اس نے مجھ پر ان راستبازوں کے علوم کھول دیئے جو پہلے گزرے ہیں اور مجھے وارثوں میں سے کیا۔ خبر دار تم نے خدا الوارثين۔ ها أنتم كذبتم بآية الله وما استطعتم أن تأتوا بمثلها۔ ومنكم قوم ٢١) تعالیٰ کی آیتوں کو تو جھٹلایا اور تکذیب بھی کی مگر اس نشان کی نظیر پیش نہ کر سکے بعض تم میں صدّقوا بعدما أمـعـنـوا وحدّقوا، فأيّ الفريقين أحقُّ بالأمن يا معشر سے وہ ہیں جنہوں نے غور کرنے کے بعد تصدیق کی پس اے جلد باز وسوچو اور غور کرو کہ ان دونوں گروہوں میں سے