نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 56 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 56

نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ فهمها في أمور الدنيا تعبد عبدًا عاجزًا وتحسبه رب العالمين سبحانه فہم کے جو اس کو امور دنیا میں حاصل ہے ایک عاجز بندہ کی پرستش کرے اور اس کو اپنا رب سمجھے حالانکہ وہ حقیقی معبود لا شريك له، وإن شاء لخلق ألوفا مثل عيسى أو أكبر وأفضل منه اور پاک ہے اس کا کوئی شریک نہیں اگر چاہے تو ہزاروں عیسی بلکہ اس سے افضل اور اعلیٰ پیدا کر دے اور پیدا کر سکتا ويخلق، ومن يعلم أسراره؟ فتوبوا واتقوا أن تجعلوا له شركاء وأتوه ہے اور اس کے بھیدوں کو کون جانتا ہے پس ان باتوں سے تو بہ کرو کہ اس کا کوئی شریک ٹھہراؤ اور اس کے فرمانبردار مسلمين۔ وكيف نظن أن عيسى هو الله وما قرأنا فلسفة يثبت منها أن بدل بن جاؤ اور کس طرح ہم گمان کریں کہ عیسی ہی خدا ہے اور ہم نے تو کوئی ایسا فلسفہ نہیں پڑھا جس سے یہ رجلا كان يأكل ويشرب ويبول ويتغوط وينام ويمرض، ولا يعلم ثابت ہو کہ ایک آدمی کھاتا پیتا بول کرتا پاخانے جاتا سوتا بیمار ہوتا اور علم غیب سے بے بہرہ الغيب، ولا يقدر على دفع الأعداء ، ودعا لنفسه عند مصيبة مبتهلا اور دشمنوں کو دفع کرنے سے عاجز ہو اور مصیبت کے وقت شام سے صبح تک دعا کرے متضرعا من أول الليل إلى آخره فما أجيبت دعوته، وما شاء الله أن وہ دعا بھی قبول نہ ہو اور خدا تعالیٰ نہ چاہے کہ اپنے ارادہ کو اس کے ارادہ سے متحد کرے اور شیطان اس کو ایک پہاڑ کی يوافق إرادته بإرادته، وقاده الشيطان إلى جبل فأتبعه، فما استطاع أن طرف کھینچ لے جائے اور وہ اس کو روک نہ سکے اور اس کے پیچھے چلا جائے اور یہ بات کہتا کہتا مر گیا ہو کہ اے میرے يفارقه، ومات قائلا إيلي إيلى لما سبقتني، ومع ذلك إله وابن إله خدا اے میرے خدا تو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا اور باوجود ان سب نقصانوں کے خدا بھی ہو اور خدا کا بیٹا بھی ۔ سبحانه، إن هذا إلا بهتان مبين۔ اللہ جلّ شانہ ان عیبوں سے پاک ہے اور یہ صریح بہتان ہے۔ وإني رأيت عیسی علیه السلام مرارًا في المنام ومرارًا في الحالة اور میں نے بارہا عیسی علیہ السلام کو خواب میں دیکھا اور بار ہا کشفی حالت میں ملاقات ہوئی اور ایک ہی