نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 55 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 55

نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ وصعدت الأدخنة إلى السماء ، وهبت رياح مفسدة مبيدة من كل اور بہت سے دخان آسمان کی طرف چڑھے ہیں اور بگاڑنے والی اور ہلاک کرنے والی ہوائیں ہر ایک طرف اور طرف إلى أقصى الأرجاء ، ولو فصلنا هذه الفتن كلها لاحتجنا إلى ہر یک ناحیہ سے چلی ہیں اگر ہم ان تمام فتنوں کی تفصیل کرنا چاہیں تو ہمیں کئی کتابیں لکھنے کی طرف حاجت المجلدات، وأبكينا كثيرا من الباكين والباكيات، وزلزلنا أقدام پڑے گی اور ہم کئی مردوں اور عورتوں کو رلائیں گے اور سننے والوں کے قدم ہلائیں گے السامعين۔ وأنتم تعلمون أن لكل داء دواء ، ولكل ظلام ضياء ، فأراد اور آپ جانتے ہیں کہ ہر یک بیماری کی ایک دوا اور ہریک اندھیرے کے واسطے روشنی ربى أن ينير الدنيا بعد ظلماتها، والله يفعل ما يشاء ، أ أنتم تنكرونه ہے سو میرے پروردگار نے ارادہ کیا کہ دنیا کو اندھیرے کے بعد روشن کرے کیا اے عظمندو! تمہیں اس سے يا معشر العاقلين؟ ومع ذلك لسنا نميس كالأمراء ، بل نحن نمشى | کچھ انکار ہے اور باوجود اس کے ہم امیروں کی طرح ناز سے نہیں چلتے بلکہ في العمر كالفقراء ، ولا نجرّ ثوب الخيلاء ، ونشكر القيصرة | ہم فقیروں کی طرح پھٹے پورا نے کپڑوں میں چلتے ہیں اور رعونت کے کپڑے ہم لٹکا نانہیں چاہتے اور قیصرہ اور اس وحكامها على ما أحسنوا إلينا فى أيّام الضرّاء ، وندعو لها صدقا کے حکام کا ان کے ان احسانوں کی وجہ سے شکر کرتے ہیں جو مفتی کے زمانوں میں ہم نے دیکھے ہیں اور قیصرہ کے لئے وحقا ونرسل إليها هدية الدعاء ، وندعوها بقول ليّن إلى الإسلام | ہم صدق دل سے دعا کرتے ہیں اور دعا کا ہدیہ اس کو بھیجتے ہیں مگر یہ بات ہے کہ ہم اس کے مذہب پر راضی نہیں ہیں لتدخل في نعماء أبد الآبدين۔ بيد أننا لا نرضى بمذهبها، ونحسب اور ہم جانتے ہیں کہ وہ خطا کاروں اور گمراہوں کا مذہب ہے اور ہم ادب اور نرمی سے اس کو اسلام کی طرف بلاتے أنهـا مـن الـخـاطـئـيـن الضالين۔ وأعجبنا أنها مع كمال حزمها ولطافة | ہیں تا کہ وہ ہمیشہ کی نعمتوں میں داخل ہو جائے اور ہمیں تعجب ہے کہ ملکہ مکرمہ با وجود اس قدر ہوشیاری اور لطافت