نورالحق حصہ اوّل — Page 37
روحانی خزائن جلد ۸ ۳۷ نور الحق الحصة الاولى الذين جاء ونا ولبثوا بيننا كيف عشنا أمام أعينهم وكيف سبقنا في كل (۲) دریافت کر لیوے جو ہماری طرف آئے اور ہم میں رہے اور ہم نے ان کی آنکھوں کے سامنے کیسی زندگی بسر کی اور کس خدمة مع السابقين۔ طرح ہم ہر یک خدمت میں سبقت کرنے والوں کے گروہ میں رہے۔ ولا حاجة إلى تفصيل هذه الحقائق، فإن الدولة البريطانية | اور ان حقیقتوں کے مفصل بیان کرنے کی کچھ حاجت نہیں کیونکہ سرکار انگریزی ہمارے مراتب مطلعة على مراتب خلوصنا وشؤون خدماتنا والإعانات التي كانت خلوص اور انواع خدمات پر اطلاع رکھتی ہے اور ان اعانتوں کو جانتی ہے جو وقتاً فوقتاً ہم ۔ ترى منا وقتًا بعد وقت وفى أيام فساد المفسدين۔ وتعلم الدولة أن أبى ظہور میں آئیں خاص کر دہلی کے مفسدہ کے وقت میں ۔ اور اس گورنمنٹ كيف أمدها فى حين محاربات مشتدّةِ الهبوب وفتن مشتطةِ اللهوب کو یہ معلوم ہے کہ میرے والد نے کیونکر اس کو ایسے وقت میں مدد دی کہ جب لڑائیوں کی ایک سخت وأنه أتى الدولة خمسين خيلا مع الفوارس مددًا منه في أيام المفسدة، آندھی چل رہی تھی اور فتنے بھڑک رہے تھے اور حد سے تجاوز کر گئے تھے سو میرے والد نے اس مفسدہ وسبق السابقين في إمدادات المال عند حلول الأهوال، مع أيام العُسر کے دنوں میں پچاس گھوڑے معہ سوار اس گورنمنٹ کو امداد کے طور پر دیئے اور اپنی حیثیت کے لحاظ سے امداد والإقلال، وذهاب عهد الإمارات الآبائية وانقلاب الأحوال۔ فلينظر میں سب سے بڑھ گیا باوجود یکہ وہ زمانہ تنگی اور ناداری کا زمانہ تھا اور آبائی ریاست کا دور ختم ہو کر گردش کے من كان له نظر صحيح أو قلب أمين۔ دن آگئے تھے پس جو شخص ایک نظر صحیح اور دل امین رکھتا ہے اس کو چاہئے کہ سوچے؟ ولم يزل كان أبى مشغوف الخدمات حتى شاخ وجاء وقت الوفاة | اور میرا باپ اسی طرح خدمات میں مشغول رہا یہاں تک کہ پیرانہ سالی تک پہنچ گیا اور سفر آخرت