نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 9 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 9

روحانی خزائن جلد ۸ ۹ نور الحق الحصة الاولى يكفروننا ويكفّرون كلَّ من خالفهم من المسلمين في أدنى أمر ولو ہمیں کا فرٹھہراتے ہیں اور نہ صرف ہمیں بلکہ ہر ایک مسلمان ان کے نزدیک کافر ہے جبکہ وہ ایک ادنی بات میں بھی في بعض مسائل الاستنجاء ، ويَدكُون المسلمين بأيديهم ويريدون ان کا مخالف ہو اگر چہ کسی استنجاء کے مسئلہ میں ہی اختلاف ہو۔ مسلمان کو دھکے دے دے کر دین سے باہر نکالتے ہیں أن يُقللوا الإسلام۔ ويرون بأعينهم أن النصارى قد غلبوا وكثر اور چاہتے ہیں کہ اسلام بہت کم رہ جائے اور اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں کہ نصاری غالب آ گئے اور ان کا مذہب مذهبهم وامتد إلى أقطار الأرض، وهم ينسلون من كل حدب زمین پر بہت بڑھ گیا اور زمین کے کناروں تک پھیل گیا اور ہر یک بلندی انہیں کے حصہ میں آگئی اور واتخذوا العبد العاجز إلها، ونحتوا ابنا وأبًا، ورسوا على خزعبلا تهم ایک عاجز بندہ کو انہوں نے خدا ٹھہرایا اور اپنی طرف سے باپ اور بیٹا تراش لیا اور اپنی باطل باتوں پر أمثال الجبال والرُّبى۔ وعلماؤنا هؤلاء عقدوا لجهلا تهم الحبي، پہاڑوں اور ٹیلوں کی طرح استحکام پکڑ گئے اور یہ ہمارے مولوی لوگ ان کے آگے ان کی باطل باتوں کے سننے کے لئے وصارت كلماتهم لزهر فريتهم كالصبا، وجمعوا روايات واهية | زانو باندھ کر بیٹھ گئے اور ان کی باتیں عیسائیوں کے شگوفوں کے لئے باد صبا کے حکم میں ہوگئیں اور بے ہودہ اورست كحاطب ليل أو طالب سيل، ونصروا النصارى بكلماتهم، وقالوا إن روائتیں انہوں نے جمع کیں جیسے کوئی رات کو ہر ایک قسم کی خشک ترلکڑی جمع کرتا ہے یا جیسے کوئی طوفان کا طالب ہوتا ہے اور المسيح منفرد ببعض صفاته، وما وُجد فيه من كمال وجلال وعظمة | انہوں نے نصاری کو اپنی باتوں سے مدد دی جیسا کہ انہوں نے کہا کہ میح ابن مریم اپنی بعض صفات میں بے مثل ہے اور جو کمال فهو لا يوجد في غيره۔ إنه كان على أعلى مراتب العصمة، ما مسه اور بزرگیاں اس میں پائی جاتی ہیں اس کے غیر میں نہیں پائی جاتیں وہی ایک ہے جو اعلی درجہ پر گنا ہوں سے پاک ہے الشيطان عند تولده، ومس غيره من الأنبياء كلهم، ولا شريك له شیطان نے اس کی پیدائش کے وقت اس کو چھو انہیں اور بجز اس کے سب نبیوں کو چھوا اور کوئی شیطان کے مس سے بچ