نورالحق حصہ اوّل — Page 132
روحانی خزائن جلد ۸ ۱۳۲ نور الحق الحصة الاولى وأعجبنى طريق المعترض الفتان أنه لا يمتنع من الهذيان اور اس فتنہ انگیز معترض کے طریق سے میں تعجب کرتا ہوں بکواس سے باز نہیں آتا اور ويهذي كمثل النشوان، ويقول إن عيسى هو الروح الذي يوجد ذكره شرابیوں کی طرح بکواس کر رہا ہے اور کہتا ہے کہ عیسی وہی روح ہے جس کا جا بجا قرآن میں ذکر پایا جاتا ہے في جميع مقامات القرآن، وفي كتب أخرى التي هي من الله الرحمن، اور ایسا ہی دوسری کتابوں میں بھی ذکر پایا جاتا ہے جو خدا تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوئی تھیں حالانکہ وہ اس دعوئی میں سراسر وما هو إلا من الكاذبين۔ فاعلموا يا معشر الطلاب أنه يسعى إلى جھوٹ بول رہا ہے۔ سواے حق کے طالبو! یقیناً سمجھو کہ وہ صرف ریت کی چمک کی طرف دوڑتا ہے جس میں پانی السراب ولا يخطو إلى الصواب، وإن في كلامه دجل عجیب و تمويه | نہیں اور حق کی طرف قدم نہیں رکھتا اور اس کی کلام میں ایک عجیب قسم کا دجل ہے اور دھوکا دہی اور ۱۰۰ غریب و کذب مبين۔ ألا يعلم أن الروح نزل على عيسى كما نزل | کھلا کھلا جھوٹ ہے۔ کیا نہیں جانتا کہ روح جیسا کہ حضرت عیسی پر نازل ہوا ایسا ہی حضرت موسیٰ پر نازل ہوا على موسى و نبیین آخرين؟ لم يلبس الحق بالباطل كالدجال الغالث؟ اور ایسا ہی دوسرے نبیوں پر ۔ کیوں حق کے ساتھ جھوٹ ملاتا ہے جیسے کہ دجال اچھے کے ساتھ برے کو ملانے والے۔ کیا ألا يقرأ في الإنجيل متى الإصحاح الثالث وإذا السماوات قد انفتحت له | وہ انجیل متی کے تیسرے باب کو نہیں پڑھتا کہ یکدفعہ اس کے لئے آسمانوں کے دروازے کھل گئے فرأى روح الله نازلةً مثل حمامة و آتيًا عليه ۔۔۔۔۔ ثم أصعِد يسوع إلى البرية سو اس نے خدا کی روح کو کبوتر کی طرح اترتے اور اپنے پر آتے دیکھا۔ پھر یسوع روح سے جنگل کی طرف چلا گیا من الروح ليجرب من الشيطان اللعين۔ فثبت أنّ روح القدس نزل على تا شیطان آزمایا جاوے۔ پس اس ثابت ہوا کہ روح القدس المسيح كما نزل على إبراهيم وإسماعيل الذبيح وغيره من المرسلين۔ پر ایسا ہی نازل ہوا جیسا کہ ابراہیم اور اسمعیل اور دوسرے نبیوں پر مسیح