نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 88 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 88

روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الاولى ألا يا أيها اللّحُرُ الشحيح هويـت كـذى الــــبانة في الهوان اے بخیل ید خلق اور حریص تو محتاجوں کی طرح ذلت کے گڑھے میں گر گیا وما تدرى الهدى وحملت جهلا أناجيل النصارى كالآتـان اور تو نہیں جانتا کہ ہدایت کیا شے ہے اور محض جہل سے تو نے انجیلوں کو اٹھا لیا جیسا کہ ایک گدھی بھار اٹھاتی ہے تُنَضْنِضُ مثل نضنضة الأفاعي و تهذى مثل عادات الأداني اور تو اس طرح زبان ہلاتا ہے کہ جیسے سانپ اور کمینوں اور سفلوں کی طرح بکواس کرتا ہے هَـلُـم إلى كتاب الله صدقًا وإيمانا بتصـ ديق الجنان خدا طرف صدق اور دلی ایمان سے کی کتاب کی شُغِـفتـم أيها النُّوكَى بشوك وأعــرضــتـم عـن الـزهر الحسان بے وقوفو ! تم کانٹوں پر فریفتہ ہو گئے اور خوبصورت پھولوں کنارہ کیا و آثـرتـم أمــاعِزَ ذات صخرٍ على مخضرة قاعٍ هجــانِ اور تم نے کنکریوں اور بڑی پتھروں والی زمین جو بہت سخت ہے اختیار کی اور ایسی زمین کو چھوڑا جو پر سبزہ اور رم اور نہایت عمدہ اور قابل زراعت ہے ومــــا القـــرآن إلا مثل دُرَرٍ فرائد زانَها حسن البيان اور قرآن در حقیقت بہت عمدہ اور یکدانہ موتیوں کی طرح ہے جوحسن بیان سے اور بھی اس کی زینت اور خوبصورتی نکلی ہے ۶۵ وما مست أكف الكاشحينا معارفه التي مثل الحصان اور دشمنوں کی ہتھیلیاں ان معارف کو چھوٹی بھی نہیں جو قرآن میں اسے طور پر چھپی ہوئ ہیں جس پر نشین پارسا عورت چھپی ہوئی ہوتی ہے به ما شئتَ مِن علم وعقل وأسرار وأبــكــار الـمعــاني اس میں ہر ایک وہ علم اور عقل ہے جس کا تو طالب ہے اور انواع اقسام کے بھید اور نئی صداقتیں اس میں بھری ہیں يُسكت كل من يعدو بضغن يبكت كل كذاب و جانی ہر یک ایسے دشمن کا منہ بند کرتا ہے جو خالفانہ طور پر دوڑ پڑتا ہے اور ہر ایک لیے شخص پر اتمام حجت کرتا ہے جو دروغ گواور گناہ گار ہے رأينا دَر مُــزَنتِــه كثيرًا ـديـنــا ربنا ذا الامتنان | ہم نے اس کے مینہ کا پانی بہت ہی دیکھا ہے سو ہم اس خدا پر قربان ہیں جس نے ایسے احسان کئے