نجم الہدیٰ — Page 66
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۶۶ نجم الهدى يجمعون القناطير المقنطرة من عين جاتی ہے اور لوگوں کی امداد سے ہمیشہ بے شمار الإعانات، وأموال الصدقات من رو پیدان کے پاس آتا رہتا ہے ۔ پس ہر ایک شخص جو ان کے دین میں داخل ہوتا ہے اس النقود والغلات۔ فكل من دخل دينهم کے لئے وظیفہ مقرر کیا جاتا ہے اور اس کا تفرقہ رتبوا له وظائف وصلاتا، وزوّدوه بتانا اور پراگندگی دور کی جاتی ہے اور پادریوں کے وجمعوا له شتاتا۔ وكذالك قوى أمر مال نے ان کی بات کو قوی کر دیا ہے اور ان کی قسيسين مالهم، وزاد منه احتيالهم۔ حیله سازی اس سے بڑھ گئی ہے ۔ شکار کرنے اسـتــحــضــروا كل آلات الاصطياد اور قید کرنے کے تمام ہتھیار ان کومل گئے ہیں والأسار، واستـعـمـلـوا من المجانيق اور چھوٹی بڑی فلاخنیں تمام استعمال میں لا الصغار والكبار وأنهض إلى كل بلدة رہے ہیں اور ہر ایک شہر کی طرف ایک جماعت نو عیسائیوں کی بھیجی گئی ہے اور انہوں نے ہر جماعة من المتنصرين، فعمروا بيعا ایک شہر میں اپنے گرجے بنائے اور مقیموں وسكنوا فيها كالقاطنين، وجروا کی طرح وہاں رہنے لگے اور سیلاب کی كالسيول في سکک المسلمین طرح مسلمانوں کے کو چوں میں بہنے لگے وجعلوا يخادعون أهلها بأنواع اور طرح طرح کے افتراؤں سے اس شہر کے الافتراء ، ثم بإرسال النساء إلى باشندوں کو دھو کے دینے لگے ۔ پھر اپنی عورتیں لا جرم ہر سال مبلغ گران و بیشمار در دست انها جمع میشود والہذا ہر کہ از اغیار دیا نہ عیسویه را بپزید مدد معاش بجهت او معین دارند و از مذلت افلاس وننگ فقر و فاقه اش بیرون آرند ، این مال و نوال بازار کشیشان را روائی بخشیدہ حیلہ گری انہا را بالا کشیدہ ہر گونه آلات نخچیر افگنی وصیداندازی در دست انها آمده و هر نوع فلاخن ہائے کو چک و بزرگ در کار آورده اند - در هر بلده پاره از متنصران را فرستاده و نشتی بر پا کرده و انها را در قرب و جوار مسلمین سکنی دادہ ۔ وسیل فتنہ ہا وا خوا در کوچہ ہائی اہائی اسلام روان ساخته اند - هر قدر از افترا و دروغ ممکن باشد مردم ساده را از جا بر کنند و از راه برند و مزیدے بران زنان خود را در خانہائے شرفا می فرستند خلاصه این دجالان ہر چہ