نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 59 of 550

نجم الہدیٰ — Page 59

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۵۹ نجم الهدى أيها الإخوان ۔ إنى ألهمت من اے بھائیو ! میں اللہ جل شانہ سے الہام حضرة العزة، وأعطيت علمًا من دیا گیا ہوں اور علوم ولایت میں سے مجھے علم علوم الولاية، ثم بُعِثتُ على رأس عطا ہوا ہے پھر میں صدی کے سر پر مبعوث المائة، لأجدد دين هذه الأمة كيا گيا تا اس امت کے دین کی تجدید کروں ولأقضى كحكم فيما اختلف فيه من اور ایک حکم بن کر اُن کے اختلافات کو درمیان العقائد المتفرقة، ولأكسر الصليب سے اٹھاؤں اور صلیب کو آسمانی نشانوں کے بآيات السماء، وأُبَدل الأرض بقوة ساتھ توڑوں اور قوتِ الہی سے زمین میں حضرة الكبرياء والله سمانی تبدیلی پیدا کروں اور اللہ تعالیٰ نے الہام المسيح الموعود والمهدى الموعود صریح اور وحی صحیح سے مجھے مسیح موعود اور مہدی بإلهام صريح، و وحی بین صحیح موعود کے نام سے پکارا اور میں فریبیوں میں وما كنت من المخادعين۔ وما كنت سے نہیں اور نہ میں ایسا ہوں کہ میری زبان پر أن افــره بـــزور، وأدلى بغرور، جھوٹ جاری ہوتا اور میں لوگوں کو بدی میں وتـعـلـمــون عواقب الكاذبين، بل هو ڈالتا اور جھوٹوں کے انجام کو آپ لوگ جانتے كلام من ربّ العالمين۔ ہیں بلکہ یہ خدا تعالی کی طرف سے الہام ہے ۔ برادران من! از حضرت عزت ملهم استم و مرا از علوم ولایت بہرہ وافی بخشیده بر سرصد براهیخته اند که دین این ملت را تجدید کنم و بطور حکم نصفت کیش همه اختلافات را از میانه بردارم و با نشا نہائی آسمانی صلیب را بشکنم و به قوۃ البہیہ زمین را برگردانم و خدا مرا بنام مسیح موعود یاد فرمودست بالهام صریح و وحی صحیح و من از فریب دهندگان نبوده ام و هرگز دروغ بر زبان من نرفته و چنان نیم که مردم را براه کج رهنمونی بکنم و شما انجام دروغ زنان را نیکو می دانید - بل این الهام از طرف پروردگار جهان است - ومع این همه