نجم الہدیٰ — Page 57
روحانی خزائن جلد ۱۴ نجم الهدى فأردنا أن نبلّغ هذه الدعوة إلى أقوام پس ہم نے ارادہ کیا کہ اس دعوت کو دوسری آخرين، ونجعلهم شهداء على قوم قوموں تک پہنچا دیں اور اُن کو پہلوں پر گواہ أولين، ونتم الحجة مرة ثانية على بناویں اور منکروں پر دوبارہ حجت قائم کر دیں المنكرين۔ والله هو المستعان وهو اور خدا سے ہم مدد چاہتے ہیں اور وہی بہتر آقا اور نعم المولى ونعم المعين۔ وہی بہتر مددگار ہے۔ لہذا خواستیم این مائده البی را در پیش قوم دیگر بگستریم و آن پسینیان را بر پیشینیان گواه بسازیم و یک بار دیگر بر منکران اتمام حجت بکنیم و در هر کار یاری از خدا میخواهیم که او یا خو بے و یاوری شگر نے است ۔ ۔