نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 46 of 550

نجم الہدیٰ — Page 46

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۴۶ نجم الهدى ولا يفارقها في زمن أنوار الآیات اور کسی زمانہ میں نشانوں کے نور اُس سے علیحدہ ولا يُنـكـرهــا إِلَّا الذي رُبِّي في شر نہیں ہوتے اور ان سے کوئی شخص انکار نہیں کر سکتا بجو اُس شخص کے کہ جس نے بدی کی گود میں جُخر، ونشأ في أخبث نشاء۔ وإنّه پرورش پائی ہو اور نہایت خبیث کیفیت کے جاء بدين لونزعنا عنه كل برهان نشوونما میں بڑھا ہو اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ایسا دین لائے کہ اگر ہم تمام براہین اور دلائل ونرى نفـس تـعـلـيـمـه بعين إمعان | اس سے الگ کر دیں اور اُس کی نفس تعلیم کو غور کی دخيل من الكبر والتعصب والأود لنظرناتلألأ الحق في صورته نظر سے دیکھیں تو اس کی سادہ اور روشن صورت الساذجة الـمـنيـرة، من غير احتیاج میں سچائی کو چپکتے ہوئے دیکھیں گے بجز اس إلى حلل الحجج والأدلة ووالله ما حاجت کے کہ دلائل اور براہین کا اس کو لباس منع الناس أن يقبلوا الإسلام إلا داء پہنادیں اور بخدا لوگوں کو اسلام کے قبول کرنے سے کسی چیز نے بجز اس کے منع نہیں کیا کہ ان کے اندر ایک چھپی ہوئی بیماری تکبر والفساد، وغلبة البخل والحقد اور تعصب اور بخل اور قومی حب اور عناد کی تھی وحب القوم والعناد وما بعدهم اور ہے جس کو وہ چھپاتے ہیں اور خدا کی اُن بیچ زمانے از نور نشانها خالی نمانده و بر این امر انکار نتواند بیار و الا کسے کہ در کنار بدی پرورده و در ناپا کی شگرف بالیدگی یافته باشد ۔ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وسلم ) دینے آورده که صرف نظر از همه دلائل و بر امین اگر نگاهی در نفس تعلیمش میکنیم در چهره ساده و روشنش راستی را درخشان می بینیم و هیچ حاجت نداریم رو دلآرام وی را از دلائل مشاطگی نمائیم - خدا آگاه است که از قبول اسلام مردم را باز نداشته است الا مرض تكبر و تعصب و عناد و حب قوم که در نهادشان جا گرفته که آن را پنهان می کنند -