نجم الہدیٰ — Page 37
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۳۷ نجم الهدى وإنهـا لـمـعـارف ما كفلها كتاب من اور تعلیمیں ایسے معارف ہیں کہ پہلی کتابوں ر الكتب السابقة، وما احتوتها میں سے کوئی کتاب بھی اُن کی متکفل نہیں ہوئی صحيفة من الصحف المتقدمة، اور نہ کبھی پہلے صحیفوں میں سے کوئی صحیفہ ان پر فهذا إعــجـاز نبينا من حيث الصورة مشتمل ہوا ہے ۔ پس ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم العلمية والعملية، ومعجزة الفرقان | کا یہ علمی اور عملی معجزہ ہے ۔ اور قرآن کریم کا الكريم لكافة البرية۔ ولقد انقضت وانعدمت خوارق النبيين الذين كانوا في الأزمنة السابقة، ويبقى | هذا إلى يوم القيامة۔ وأما ما قلنا أن القرآن معجزة علمية وعملية ۔ ۔۔ تمام مخلوق کیلئے یہ ایک اعجاز ہے اور پہلے نبیوں کے معجزے منقضی اور معدوم ہو گئے مگر یہ قرآنی معجزہ قیامت تک باقی رہے گا۔ اور یہ جو ہم نے کہا کہ قرآن علمی اور عملی معجزہ ہے سو یہ ایک فليس هذا كحكايات واهية، بل بیہودہ اور بے اصل بات نہیں ہے بلکہ ہمارے عليه عندنا أدلة قاطعة، وبراهين پاس اس پر دلائل قاطعہ اور براہین شافیہ اور شافية مسكنة۔ فاعلم أن إعجازه تسكين بخش ہیں ۔ پس تو جان کہ قرآن شریف الــعــلــمـى ثابت کالبدیهیات کا علمی معجزہ بدیہیات کی طرح ثابت ہے۔ وایس آن معارف است که هیچ کتا بے و صحیفہ پیشیں مشتمل بر آن و متکفل آن نبوده است ۔ فی الحقیقت ایں معجزہ نبی ماست ( صلی اللہ علیہ وسلم ) از حیثیت علمی و عملی و اعجاز قرآن کریم است برائے ہمہ آفرینش معجزات انبیائے پیشین بکلی از میان رفته ولی این معجزه قرآن تا بدامان قیامت از یاد و از جهان نرود - آنچه قرآن را معجزه علمی و عملی گفتیم این نه از راه لاف و گزاف است بلکه ما بر این عالم عالم دلائل قاطعه و براهین شافیه تسکین بخش در دست داریم - نیکو بدانید که معجزه علمی قرآن از آشکارترین امور است