نجم الہدیٰ — Page 22
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۲۲ نجم الهدى اوصلهم إلى أعلى مدارج المعرفة اعلى درجوں تک پہنچایا۔ اور اس سے پہلے وہ و كانوا من قبل يشركون و يعبدون شرک کرتے اور پتھروں کی پوجا کرتے تھے اور تــمـاثـيــل مــن الحجارة، ولا يؤمنون خدائے واحد اور قیامت پر ان کو ایمان نہ تھا اور بالله الأحد الصمد ولا بيوم الآخرة وہ بتوں پر گرے ہوئے تھے اور خدا تعالیٰ کی وكانوا يعكفون على الأصنام، قدرتوں کو بتوں کی طرف منسوب کرتے تھے۔ ويعزون إليهـا كـل مـا هو قدر الله یہاں تک کہ مینہ کا برسانا اور پھلوں کا نکالنا اور الحكيم العلام، حتى عزوا إليها بچوں کو رحموں میں پیدا کرنا اور ہر ایک امر جو إنزال المطر من الغمام وإخراج | موت اور زندگی کے متعلق تھا تمام یہ امور بتوں کی الثمار من الأكمام، وخلق الأجنّة في الأرحام، وكل أمر الحياة | طرف منسوب کر رکھے تھے اور ہر ایک ان میں سے اعتقاد رکھتا تھا کہ اس کا ایک بڑا بھارا والحمام۔ وكان يعتقد كل منهم وثنه | مددگار بت ہی ہے جس کی وہ پوجا کرتا اور وہی معوانا، وعند النوائب مستعانا | وعند الأعمال ديانا۔ وكان كل بت مصیبتوں کے وقت اس کی مدد کرتا ہے اور منهم يُهرع إلى تلك الحجارة عملوں کے وقت اس کو جزا دیتا ہے اور ہر ایک اُن ا، ويحفد إليها ميں سے اُن ہی پتھروں کی طرف دوڑتا تھا اور و از تہذیب بر کمال مدارج معرفت رسانید و پیش ازاں وقت مشرک بودند ۔ و بُت ہارامی پرستیدند و با خدائے یگانہ بے نیاز و روز پسین ایمان نداشتند و بر پرستش بُت ہانگون افتاده بودند و قدرت ہائے یزدان را نسبت به بنان میدادند - چنانچه فرود آوردن باران و برون دادن بر و بار را از آستین شاخها و آفریدن بچه با را در شکم و هر امر مرگ و زیست را منسوب به بُبت با می کردند ۔ و ہر تنے از انہایت خود را یا و رو در هنگام بلا بہایا و روساز گارو پاداش و ہندہ کا رنگمان می برد۔ نادانان بجان و دل بسوئی بتان سے دویدند و روئی فریاد و نیاز با نامی آوردند ۔ غرض نهچنین ! از