نجم الہدیٰ — Page 149
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۴۹ نجم الهدى ولكن قست قلوبهم فصاروا اُن کے دل سخت ہو گئے سو وہ اندھوں کی طرح ہو گئے۔ كالعمين۔ أيها الناس۔ لم تكفرون اے لوگو ! کیوں خدا تعالیٰ کے نشانوں سے بآيات الله وقد رأيتموها بأعينكم انکار کرتے ہو اور تم نے ان کو بچشم خود دیکھا۔ أليس فيكم رشيد أمين وإنكم كيا تم میں کوئی بھی رشید نہیں ۔ اور تم نے خدا کے سخرتم من عبد ا الله المأمور، وكدتم بندہ کامور سے ٹھٹھا کیا اور قریب تھا کہ تم اس کو تقتلونه بالسيف المشهور، ولكن تلوار سے قتل کر دیتے مگر خدا نے تم پر سلطنت کا الله الـقـى عـلـيـكـم رعب السلطنة، رعب ڈالا ۔ اور اگر یہ سلطنت نہ ہوتی تو تم خدا ولولا هذه لـســطـوتـم على عباد الله کے مرسلوں پر حملہ کرتے ۔ اور حق کھل گیا اور تم المرسلين، وقد تبين الحق فسوّلت لكم أنفسكم معاذير وما أمعنتم نے ناحق عذر تراشے اور کچھ غور نہیں کی ۔ سو ہم كالخاشعين، فنفوض أمرنا إلى الله خدا تعالیٰ کی طرف اپنے کام کو سپر د کرتے ہیں وهو أحكم الحاكمين۔ اور وہ احکم الحاکمین ہے۔ فقط راقم میرزا غلام احمد القادیانی ضلع گورداسپور پنجاب ۲۰ / نومبر ۱۸۹۸ء و منظفر خواهند بود ۔ آیا ایشان میخواهند که پنجه با پنجه خدا بزنند - امر واضح و آشکار بود ولے دلہا شاں سخت و دیدہ شاں کور شد مردمان چرا انکار بر نشا نہائی خدا دارید - حال آنکه چشم سر مشاہدہ کردید چه نفسی در میانه شما جامه رشد و صلاح در بر ندارد - بر مامور خدا خند بازده اید ونز و یک بود که به تیغش سر از تن جدا میکردید اگر چنانچه سطوت سلطنہ برطانیہ نبودے۔ لاریب اگر سایر این دولت نمی بود دقیقی از دقائق حمله کردن بر مرسلان البی فرونمی گذاشتید حق آشکار شد ولے عذر ہائے باطل بر بافتید واندیشہ درکار نکردید ۔ پس زمام کار با در دست خدا می سپاریم و در جمیع امور رجوع با و می آریم و هو احکم الحاکمین - تمت