نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 134 of 550

نجم الہدیٰ — Page 134

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۳۴ نجم الهدى وطبع هذا النبأ و شهره وأشاعه فى اور اس خبر کو اُس نے لوگوں میں مشہور کر دیا أقوام مختلفة۔ وأرسل إلى أوراقه اور مجھے اس پیشگوئی کے اشتہار بھیجے اور کئی التي كانت كأضحوكة، وكتبه في مجلسوں میں اس کا ذکر کیا ۔ تب میں نے اس بعض كتبه و ذكره في محافل غیر کی طرف لکھا کہ تمام بات خدا تعالیٰ کے مرة۔ فكتبت إليه أن الأمر في أيدى ہاتھ میں ہے ۔ سو اگر تو اپنی پیشگوئی میں سچا الرحمن، فإن كنت صادقا فيرى ہے تو تیری سچائی خدا تعالیٰ ظاہر کر دے گا۔ صدقك أهل الزمان وإن كان اور اگر میری بات سچ ہے تو اس کو اپنے الصدق في قولی فسيظهره بالفضل فضل اور احسان سے ظاہر فرمائے گا کیونکہ والإحسان، إنه مع الذين اتقوا خدا تعالیٰ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو والذين صدقوا في القول والبيان إنه پرہیز گار ہیں اور سچ بولتے ہیں اور جھوٹوں کی لا ينصر الكاذبين۔ فمضى زمان علی وه مدد وہ مدد نہیں کرتا ۔ سو اس کی جھوٹی پیشگوئی کا نبأه الكاذب بخير وعافية، وما تغير زمانه بخير وعافیت گذر گیا اور ایک بال بھی منا جزء من شعرة واحدة۔ ولما قرب ہمارا بیکا نہ ہوا۔ اور جب اس کی موت کے ميقات ربّي في أمر حمامه، بارے میں میرے رب کا وعدہ نزدیک آیا و این خبر را در اقوام مختلفه اشاعت کرد و اشتهار مشتمل بر آن خبر غیب مرا فرستاد ۔ او را نوشتم که سر رشته امور در دست رحمن است - اگر راستی بجانب تست قریب است که راستی تو آشکار شود و اگر من صادقم پس انشاء اللہ فضل و نصرت او دست مرا خواهد گرفت زیرا که خدا با آن مردم می باشد که از و بترسند و راست بگویند واد گا ہے حمایت کا ذبان نکرده و نکند - آخر خبر دروغ وے چوں گوزشتر بر باد رفت و در مدت مقرر کرده او وقت ما بسلامت گذشت و یک مو زیانی نشد - اما چون درباره مرگ وے میعاد پرور دگار من فراز آمد۔