نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 105 of 550

نجم الہدیٰ — Page 105

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۰۵ نجم الهدى فـمـنـهـا أن الله تعالى بعثني على سوان نشانوں میں سے ایک نشان یہ ہے رأس المائة، وأرسلني عند غلبة أهل کہ خدا تعالیٰ نے صدی کے سر پر مجھے مبعوث فرمایا ہے اور صلیبی مذہب کے غلبہ کے وقت الصلبان وشيوع سمر الكفّارة، مجھے بھیجا ہے اور مجھے اس وقت مامور کیا ہے وأمرني عندما استعرت جمرهم جب کہ عیسائی مذہب کے حامیوں کے کوئلے وعلا أمرهم، وتقضت قسوسهم على بشدت بھڑک گئے اور ان کا کام اونچا ہو گیا اور ان کے پادری عامتہ الناس پر ٹوٹ پڑے اور العامة، وفتحوا أبواب الارتداد على بدفعل لوگوں پر مرتد ہونے کے دروازے کھول وجوه الفجرة، وحركوا صفائحها دیے اور ارتداد کے تختوں کو اباحت کی ہواؤں بأهوية الإباحة، وتراءت فتن مُهلكة کے ساتھ ہلا دیا اور ہلاک کرنے والے فتنے وظهر هول القيامة، ووهب لى لكسر ظاہر ہو گئے اور ہول قیامت برپا ہوا ۔ اور خدا تعالیٰ نے مجھے کسر صلیب کے لئے وہ الــصــلـيــب مــعــرفـة لا يوجد نظيرها معرفت عطا فرمائی کہ اس کی نظیر دوسرے | في أحد من اهل الملة، وإن كتبى مسلمانوں میں پائی نہیں جاتی اور میری کرتا ہیں اس شهادة قاطعة على هذه الخصوصية، خصوصیت پر شہادت قاطعہ ہیں اور ان سے میں وقد أفحمت بها حماة النصرانية نے نصرانیت کے حامیوں کا منہ بند کر دیا ہے۔ از ان جمله نشان است که خداوند بزرگ مرا بر سر صد بر پا فرمود و در وقت غلبه صلیب مرا فرستاد و مرا در چنیں وقتے مامور کرد که زغال حامیان صلیب نیک برا فروخت و کارشاں بلندی گرفت و کشیشان انها بر حامیان دین تاختند و بر روئے فسق منشان در ہائے ارتداد باز گشودند و رسن بے قیدی وا باحت را خیلے دراز نمودند وفتنہ ہائے بہر جانمودار شدند و هنگامه رستخیز پدیدار شد و خداوند عالمیان جهت شکستن صلیب مرا معرفتے کرامت فرموده که نظیرش در غیر من محال است در مخصوص این باب کتب من شہادت قاطعه می باشند - بواسطه آن کتب زبان و دبان نصرانیان۔