نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 96 of 550

نجم الہدیٰ — Page 96

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۹۶ نجم الهدى عليه صلوات الله والملائكة وأخيار صلى اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتے ہیں اس نبی پر خدا اور اس کے فرشتوں اور تمام نیک بندوں کی الناس أجمعين۔ وقد سبق البيان منى | طرف سے درود ہو ۔ اور میں پہلے لکھ چکا ہوں کہ أن هذا الوقت وقت ظهور المسيح | ١٨ على صراصر الفتن الصليبية، وارتد | فوج من الأمـم الـمـحـمـديـة ومـا بقى بيت إلا دخـلـت فيـه نصرانية، یہ وقت مسیح موعود کے ظہور کا وقت ہے اور الموعود، وقد تمت كلمة ربنا صدقا ہمارے رب کی بات صدق اور سچائی سے پوری وحقا وأوفى بالعهود۔ وكيف لم ہوگی اور اُس نے اپنے عہدوں کو پورا کیا اور کس يعرف وقد طال أمد الانتظار، وظهر طرح پورا نہ کرتا اور اس کے وعدے کی مدت كلُّ ما ورد من الآثار ، وقد مضت مدة بہت گزرگئی تھی اور تمام نشانیاں پوری ہو چکی تھیں اور صلیبی فتنوں کی آندھیاں بھی بہت مدت سے چل رہی ہیں اور ایک فوج امت محمدیہ میں سے مرتد ہو چکی ہے اور کوئی گھر خالی نہیں رہا جس میں نصرانیت داخل نہیں ہوئی اور ایمانی وقلت على الأرض أنوار إيمانية۔ انوار زمین پر کم ہو گئے ہیں۔ پس خدائے رحیم فأرسلني الرب الرحيم في هذه الأيام نے مجھے ان دنوں میں بھیجا اور وحی اور الہام کو وزاد معرفتى بتوالى الوحى والإلهام، متواتر نازل کر کے میری معرفت کو زیادہ کیا۔ بروے از خدا و فرشتگان و کافه مردم صلوات و تسلیم باد ) قبلا نگارش یافته که این وقت وقت ظهور مسیح موعود است و گفتار پروردگار ما براستی و درستی سرانجام نیکو حاصل کرده و وعده خود را ایفا فرموده و چگونه ایفا نفرمودے در حالیکہ مدتے دیر باز بر وعده اش سپری شد و همه نشانها پدیدار گشته و تند ۱۸ بار ہائے فتن صلیبیه از زمانی در از وزیدن گرفته و گرو ہے بسیار از امت محمدیہ سراز دائرہ اسلام بیرون کشیده بود و خانه نمانده که نصرانیت دران سرزده داخل نشد و انوار ایمان بر زمین کم گردید۔ لہذا خدائے رحیم مرا در بیچو روز با فرستاد و از پیاپنے دادن وحی و الہام نور معرفت مرا بیفزود