نجم الہدیٰ — Page 95
روحانی خزائن جلد ۱۴ نجم الهدى ثم اعلموا يا جموع كرام أنى پھر اے بزرگوں کے گروہ آپ لوگوں کو أُلهمت مذ أعوام، وأُمرت من ربّ معلوم ہو کہ مجھے کئی سال سے الہام ہورہا ہے۔ علام أن أظهـر عـلـى خواص وعوام، اور میں اس بات کو عام و خاص پر ظاہر کرنے أن المسيح الصديق الذي وُعِد کے لئے حکم کیا گیا ہوں کہ وہ مسیح صدیق جس کے اترنے کے لئے اس امت کو وعدہ دیا گیا نزوله لهذه الأمة عند شيوع فتن حماة الصليب والكفارة هو هذا ہے کہ وہ صلیبی فتنوں کے شائع ہونے کے وقت اترے گا وہ یہی بندہ ہے جو صدی کے سر پر العبد الذي بعث على رأس المائة۔ مبعوث کیا گیا اور حکم کیا گیا ہے کہ تا خدا تعالیٰ وأُمِرَ أَن يُتم حجة الله على أهل کی حجت اہل صلیب پر پوری کرے اور دلائل الصلبان والفدية، ويكسر غلوّهم قاطعہ کے ساتھ اُن کے غلو کو توڑے اور تمام بالأدلة القاطعة، ويُقوّى بالآيات كفار كا قطع عذر کرے اور جو لوگ بے تو شہ ہو أمــر الـمـلة، ويقطع معاذير الكفرة، رہے ہیں ان کو متاع جدید عطا فرمادے اور ويأتي بمتاع جديد للمقوين۔ خدا کے ڈھونڈنے والوں کو خوشخبری دے یعنی ويبشر للطالبين الذين يطلبون ان لوگوں کو جو خدا تعالیٰ کی رضامندی کی راہوں مرضاة ربّهم ويحبون خاتم النبيين، کو ڈھونڈتے ہیں۔ اور جناب خاتم الانبیاء جماعت بزرگاں بدانید که چندین سال است من تشریف الهام یافته ام و ما مورم باینکه بر خاص و عام اظہار آنرا بکنم که آن مسیح صدیق که نزولش برائے این امت در وقت فتنہ ہائے حامیان صلیب موعود است من بنده هستم که بر سر صد مبعوث شده ام و مامورم بایں کہ حجت خدا بر پرستاران صلیب اتمام بکنم و بنیا دغلوانها را با دلائل قاطعه از پا در آرم و امر ملت را با نشانها استوار بنمائیم و هر گونہ بہانہ ہائے کافران را از سر بیرم و بے نوایان را برگ و ساز نو بهمرسانم و جو بندگانے را مژدہ رسانم که راه رضائے پروردگار را جویند و خاتم النهمین را دوست دارند