منن الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 230 of 581

منن الرحمٰن — Page 230

روحانی خزائن جلد ۹ ۲۳۰ منن ۸۶ و غيب الغيب ۔ وفعله منزه عن المعرّة والعيب۔ وانه لا يخطى كالناقصين اور غیب الغیب کو جانتا ہے اور اس کا فعل ہر یک عیب سے منزہ ہے اور ناقصوں کی طرح خطا نہیں کرتا اس کی أنظر الى ما خلق من قدرة كاملة۔ هل ترى فيه من فتور او منقصة ثم ارجع مخلوقات کی طرف دیکھ جو اس نے قدرت کا ملہ سے پیدا کی ہے تو کیا اس میں کچھ فتور یا نقصان پاتا ہے پھر البصر هل ترى من فتور في خلق ربّ العالمين۔ فكفاك لفهم الحقيقة ما دوبارہ نظر کو پھیر کیا تو خدا تعالیٰ کی پیدائش میں کچھ فتور پاتا ہے پس تجھے حقیقت کے سمجھنے کے لئے وہ باتیں کافی ترى في صحيفة الفطرة۔ ولن تراى اختلافًا فى خلقة حضرة الاحدية فهذا ہیں جو تو صحیفہ فطرت میں دیکھ رہا ہے اور تو خدا تعالیٰ کی پیدائش میں ہرگز اختلاف نہیں پائے گا پس زبانوں کی هو المعيار المعرفة الالسنة فخذ المعيار واعرف ما انار واتق الله الذى | ا پہچان کے لئے یہی معیار ہے پس معیار کو پکڑ اور جو کچھ روشن ہوا اس کو دیکھ لے اور اس خدا سے ڈر جو متقیوں يحب المتقين۔ واستفق ولا تكن من الغالين۔ کو دوست رکھتا ہے اور ہوش میں آ اور غلومت کر ۔ ولا یریبک مـا تـجد في اللسان الهندية وغيرها من الالسنة قليلًا اور تجھ کو یہ بات شک میں نہ ڈالے کہ تو سنسکرت وغیرہ میں کچھ مفرد الفاظ پاتا ہے کیونکہ وہ الفاظ ان من الالفاظ المفردة فانّها ليست من دارهم الخربة ولا من عيبتهم الممزقة کے ویران گھر کی جائیداد نہیں ہے اور نہ ان کے پھٹے ہوئے جامہ دان کے یہ کپڑے ہیں بلکہ وہ تمام الفاظ چوری بل هي كالاموال المسروقة او الامتعة المستعارة في بيت المساكين۔ کے مال کی طرح ہیں یا مانگے ہوئے اسباب کی مانند ہیں اور اس پر دلیل یہ ہے کہ وہ اطراد مواد سے خالی ہیں اور والدليل عليها انها خالية عن اطراد المادة وغزارتها المُنتَسَقَةِ مع فقدان وجوه نیز ایسے مفردات کی کثرت سے بھی جو ترتیب تناسب کے ساتھ باہم واقعہ ہوں ۔ اور ساتھ اس کے ان کی وجوہ التسمية۔ ولا يتحقق كنهها الا بعد ردها الى العربية ولا يخدعك قليلها تسمیہ بھی مفقود ہیں اور ان کی کنہ ثابت نہیں ہوتی مگر بعد اس کے جو ہم ان کو عربی کی طرف رد کر یں اور اس بات