منن الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 195 of 581

منن الرحمٰن — Page 195

روحانی خزائن جلد ۹ ۱۹۵ منن هذا الكمال في غير العربية۔ فاختبر ان كنت لا تومن بهذه الحقيقة ولا یہ کمال کسی غیر زبان میں تو ہرگز نہ پائے گا۔ سو تو اس بات کو آزما لے اگر تو اس حقیقت کو باور نہیں کرتا اور تستعجل كالمعاندين۔ معاندوں کی طرح جلدی مت کر ۔ و اعلم أن للعربية و صحيفة القدرة تعلقات طبعية وانعكاسات اور یہ بات جان رکھ کہ عربی اور صحیفہ قدرت میں طبعی تعلقات واقع ہیں اور ابدی انعکاس ہیں گویا وہ ابدية۔ كانهما مرايا متقابلة من الرحمان او توامان متماثلان او عينان | دونوں خدا تعالیٰ کی طرف سے مرا یا متقابلہ ہیں یا تو ام ہیں جو ایک دوسرے سے مماثلت رکھتا ہے یا ایک ہی منبع میں من منبع تخرجان و تصدغان فانظر و لا تكن كالعمين فهذه نصوص سے دو چشمے نکل رہے ہیں اور ایک دوسرے کے برابر چلے جاتے ہیں پس سوچ اور اندھوں کی طرح مت ہو پس یہ قاطعة وحجج يقينية على ان العربية هي اللسان۔ والفرقان هو النور قطعی نصوص اور یقینی حجتیں ہیں جو اس بات پر دلالت کرتی ہیں جو حقیقی زبان عربی ہے اور حقیقی کتاب اللہ قرآن ہے جو التام الفرقان ففكّر و لا تكن من الغافلين۔ ومن فكر في القرآن وتدبّر نور تام اور حق و باطل میں فرق کرتا ہے پس سوچ اور غافلوں میں سے مت ہو اور جو شخص قرآن میں غور کرے اور كـلـمـات الـفـرقـان۔ ففهم ان هذا قد ثبت من البرهان۔ وما كتبناه | فرقان میں تدبر کرے وہ سمجھ لے گا کہ یہ ساری باتیں دلیل سے ثابت ہو گئی ہیں اور ہم نے ظن کرنے والوں کی طرح كالظانين بل أوتينا علمًا كنور مبين۔ نہیں لکھا بلکہ ہم کو ایک کھلے کھلے نور کی طرح علم ملا ہے۔ ثم اعلم يا طالب الرشد والسدادان التوحيد لايتم الا بهذا پھر اے رشد اور صلاح کے طالب اس بات کو جان کہ تو حید بجز اس اعتقاد کے پوری نہیں الاعتقاد ولا بد من ان نؤمن بكمال الوثوق والاعتماد بان كل خير ہوتی اور ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم کمال وثوق اور اعتماد سے اس بات پر ایمان لا دیں کہ ہر یک ۵۱