معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 520 of 581

معیارالمذاہب — Page 520

عیسائی پادری کا جھوٹ سے کہنا کہ آنحضورؐ نے ایک کبوتر ہلایا ہوا تھا تا لوگ اسے روح القدس سمجھیں ۲۹۸ مسیح کی وادیوں اور نانیوں کی نسبت اعتراض کا جواب دیں ۳۹۴ عیسائی پادریوں کی مکاری کے نمونے پورٹ صاحب نے اپنی کتاب مؤید الاسلام میں لکھے ۲۹۸ عبدالمسیح اور عبداللہ ہاشمی کا جھوٹا قصہ بنانا ۲۹۹ ایک فاضل اور معزز عیسائی شاعر اخطل اور اس کے چال چلن کا ذکر ۳۴۵ح اخطل شاعر کا گرجا گھروں میں خوبصورت اور جوان عورتوں کے پائے جانے کا ذکر ۳۴۸ح اخطل نے اپنے اشعار میں عیسائی چال چلن کا تذکرہ کیاہے ۳۵۰ح بنی تغلب قبیلہ عیسائی تھا اور یہ قبیلہ فسق و فجور میں بڑھا ہوا تھا ۳۵۱ بائبل میں عرب کو عرب لفظ سے ہی بیان کیا گیا ہے ۱۶۲ح ہندو کرشن اور رامچند ر کے مقابل پر ابن مریم کی خدائی نہیں مان سکتے ۳۶۰ح ہندوؤں کو عیسائیوں پر فضیلت کہ بندوں کو خدا بنانے میں عیسائیوں کے پیشرو ہیں ۳۶۳ح عیسائیوں نے شیطانی مکائد سے پنجاب اور ہندوستان میں کیا کچھ نہ کیا ۶۹ عیسائی مذہب کا پایہ تخت کنعان سے یورپ میں کیسے پہنچا ۳۴۵ح انجیل میں جسمانی جزا کے بارہ میں اشارہ موجود ہے ۴۲۵ روح اور جسم کی سزا کے بارہ عیسائی نظریہ ۴۲۲ ایک عیسائی مقدس کا قول کہ جھوٹ بولنا نہ صرف جائز بلکہ دین کیلئے ذریعہ نجات ہے ۲۹۹ اپریل فول کی گندی رسم عیسائی تہذیب اور انجیلی تعلیم ہے ۴۰۸،۴۰۹ انجیل نے روزانہ کی روٹی ملنے کی دعا سکھلائی جبکہ قرآن نے سورۃ فاتحہ کی ہدایت پر مبنی سکھلائی ۴۴۳ عیسائیوں کے خدا یسوع مسیح کی دعا قبول نہ ہوئی ۴۶۹ مسیح مصلوب ہوا تو رو رو کر دعاکرتا رہا کہ بچ جاؤں مگر نہ بچ سکا ۴۱۰ شراب کوحضرت عیسیٰ کا معجزہ شمار کیا گیا ہے ۳۴۲ح عیسائیت میں شراب جائزہی نہیں بلکہ مذہب کا بھاری جزوتھی ۳۵۱ح شراب، زنا، قمار بازی کی لعنتیں عیسائیت کے ساتھ لازم ہو گئی ہیں، عیسائی پادری باس ورتھ ۳۴۳ح ملک عرب میں شراب عیسائی لے کر گئے ۳۵۱ح عربوں میں شراب خوری اور بدکاریاں عیسائیت سے آئیں ۳۴۴ح عقائد و نظریات عیسائیت کا پیش کردہ یسوع خدائی کا دعویدار ہے ۳۷۴ مسیح نے ایلی ایلی لما سبقتانی کہتے جان دے دی۔کیا یہ الوہیت مسیح تھی اور ایلیا کو زندہ کر کے نہ دکھا سکا ۳۵۴ح عیسائیوں کے خدا یسوع مسیح کا اصل حلیہ کہ ایلی ایلی لما سبقتانیکہتا ہوا رخصت ہوا اور اس کی کسمپرسی ۴۶۸،۴۶۹ مسیح کی کئی پیشگوئیاں اپنے وقت پر پوری نہ ہوئیں اور مسیح نے تاویلات سے کام لیا ۴۴ مسیح کی پیشگوئیاں ظاہری معنوں میں پوری نہ ہوئیں ۳۰۲ ظاہری الفاظ پر فیصلہ کریں تو مسیح کی نبوت ثابت نہیں ہوتی ۳۰۳ یہ عیسائیوں کی ہی ایجاد ہے کہ خدا مرا بھی کرتا ہے ۴۷۲ جب سے ابن مریم کو خدا بنا بیٹھے ہیں بڑی بڑی مصیبتوں میں پڑے ہوئے ہیں ۴۷۶ عیسائیوں کا خداوند یسوع قیوم نہیں کیونکہ وہ اب زمین پر موجود نہیں۔قیوم کیلئے معیت ہونی ضروری ہے ۴۹۱ اپنے یسوع کو خدا بنا کر اس کی ذات کو کچھ فائدہ نہیں پہنچایا ۴۷۸ح عیسائی مسیح ابن مریم کو خدا مان کر بندہ پرست ہو گئے ہیں ۹۸