معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 519 of 581

معیارالمذاہب — Page 519

رب العرش سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ مالک الکونین ہے ۴۹۱ علم اللسان علم اللسان کے بارہ میکسملر کے بعض شبہات اور ان کے جوابات ۱۶۰تا ۱۶۴ح تفصیل کیلئے دیکھئے لسانیات علماء ؍ مولوی مولویوں کے لئے آنکھوں کی بینائی بخشنے اور دلوں کے جذام دور کرنے کیلئے حضور ؑ کی دعا ۴۰۰ حضرت مسیح موعودؑ کے وقت علماء اسلام کی ناگفتہ بہ حالت ۱۷۷،۱۷۹ توہین رسالت اور توہین اسلام کی کتب کی اشاعت اور مولویوں کی خاموشی پر اظہار افسوس ۳۹۹ یہودی صفت علماء کے بارہ میں حضور کا الہام ۲۹۳ شریر مولویوں پر اظہار افسوس ۲۹۱ دنیا پرست مولوی ہماری مخالفت میں عیسائیوں کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں ۲۸۵ حدیث مجدد کی پرواہ نہ کی اور کسوف خسوف کے نشان کی بھی پرواہ نہ کی ۳۱۸ امرتسر کے مولویوں کی اسلام دشمنی کا ذکر ۳۹۵،۳۹۶ اگر کوئی مولوی آتھم کے رجوع کو نہیں مانتا تو وہ آتھم کو حلف پر آمادہ کرے۔آتھم قسم کھالے تو ہم ہزار کی بجائے دو ہزار روپیہ دے دیں گے ۲۵ مولویوں کا کہنا کہ ہم عبداللہ آتھم کی پیشگوئی کی وجہ سے بہت شرمندہ ہیں ۴۰۱ عورت عورت کی بلوغت سات سے نو برس تک ہو سکتی ہے گرم ممالک میں لڑکیاں جلد بالغ ہو جاتی ہیں ۳۷۸،۳۷۹ عیسائیت عیسائی مذہب کی اصل تصویر ۴۶۸ عیسائی دولتیں اس سجدہ کی وجہ سے تھیں جو انہوں نے شیطان کو کیا ۴۷۶ح مسیح کے ہاتھ پر صرف بارہ حواریوں نے اصلاح اور توبہ کی ایک نے تیس روپے لے کر پکڑوا دیا ایک نے لعنت ڈالی ۳۷۰ پطرس کی دروغ گوئی اور مسیح پر لعنت بھیجنے کے باوجود انجیل اور عیسائیت نے پطرس کو قبول کر لیا ۴۱۴ ایک انگریز عیسائی کا کہنا کہ اسلام پر عیسائی مذہب کو یہ فضیلت ہے کہ اس میں خدا تعالیٰ کا نام باپ بھی آیا ہے ۱۵۵ح عیسائیت میں بگاڑ پولوس نے سیاسی چالوں اور مکروں سے پیدا کیا ۳۷۱ یہ پادری ہی دجال ہیں ۴۵ پادری باس ورتھ کا کہنا کہ تین لعنتیں شراب، زنا اور قمار بازی عیسائیت کے ساتھ لازم ہو گئی ہیں ۳۴۳ح دولت و بادشاہت نے عیسائیوں کو عیاش اور بدکار بنا دیا ۳۴۳،۳۴۴ح دنیا میں عیسائی مذہب جھوٹ بولنے میں اول درجہ پر ہے ۱۱۰ عرب میں عیسائیت کی وجہ سے لوگ بدچلن اور بداعمال ہوگئے تھے ۳۴۱ح قرآن نے مسیح کی نبوت کی راہ کھولی اور قرآن نے یہ کھولا کہ ابن مریم پر تمام الزام جھوٹے ہیں ۳۷۱ قرآن نے شرک کو ام الخبائث اور عیسائیوں اور یہودیوں کو دنیا کی بدکاریوں کی جڑ ٹھہرایا ہے ۳۳۸ ایک انگریز عیسائی کا کہنا کہ اسلام پر عیسائی مذہب کو یہ فضیلت ہے کہ اس میں خدا تعالیٰ کا نام باپ بھی آیا ہے ۱۵۵ح حضورؑ نے عیسائیوں کو اپنی کتاب نور الحق بھجوائی اور اس کے مقابل پر عربی زبان میں کتاب لکھنے کا انعامی چیلنج دیا لیکن عمادالدین اور دوسرے عیسائی جواب سے عاجز رہے اور لعنت کا مورد بنے ۸،۹ جن پلید روحوں کا ذکر انجیل میں ہے ان کی نجات کیلئے خدا نے کیا انتظام کیا ہے۔حضورؑ کا عیسائیوں سے سوال ۴۷۵