معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 509 of 581

معیارالمذاہب — Page 509

مضامین آ۔۱ آزادی اظہار مذہبی آزادی ملنے پر انگریزی حکومت کا شکر یہ ۴۶۰ آریہ دھرم نیز دیکھئے ہندو مت آریہ مذہب کی اصل تصویر ۴۶۵ انسان کو خدا بنانے کے موجد آریہ ورت کے برہمن ہیں ۴۷۳ دیانند کا اقرار کہُ اس زمانہ میں آریہ ورت مورتی پوجن میں غرق تھا ۳۶۵ح آریوں کے پرمیشر کی قدرت انگلیوں پر گن سکتے ہیں ۴۶۵ آریوں کے وید نے خدا کی خالقیت سے انکار کرکے اس روحانی تعلق کو قبول نہیں کیا جس پر طبعی اطاعت ہر ایک چیز کی موقوف ہے ۴۸۷ آریہ اپنے ویدوں میں ثابت کریں کہ انہوں نے کلام الٰہی ہونے کا دعویٰ کیا ہے ۳۳۵ ان کا زعم کہ سنسکرت ام الالسنہ ہے لیکن اس دعویٰ کی کوئی دلیل نہیں دی گئی ۱۳۰ حضورؐ کی طرف سے آریوں کو سنسکرت میں عربی کے مساوی فضائل خمسہ ثابت کرنے پر پانچ ہزار روپیہ کا انعام دینے کا اعلان ۱۳۹،۳۲۲ ارواح انادی ہیں آریہ نظریہ ۴۶۵ اپریل فول اپریل فول کی رسم ۲۹۹ عیسائیوں میں اپریل فول کی گندی رسم ۴۰۸ احسان احسان کی تعریف اور اس کی تعلیم ۴۳۷ اللہ تعالیٰ کو حاضر خیال کر کے اس کی عبادت کرنااحسان ہے ۴۳۸ استغفار انسان کی روحانی زندگی استغفار سے ہے ۳۵۸ آنحضورؐ کو استغفار کے حکم دینے کے معنی ۳۵۵ آنحضورؐ نے استغفار کی سرسبزی کو سب سے زیادہ مانگا ۳۵۸ کوئی راستباز نبی نہیں جس نے استغفار سے منہ موڑا ہو ۳۵۸ روحانی سرسبزی کے محفوظ اور سلامت رہنے کیلئے سلامتی کا پانی مانگنا دوسرے لفظوں میں استغفار ہے ۳۵۷ مغفرت اس مضبوط بند کی طرح ہے جو ایک طوفان اور سیلاب کو روکنے کیلئے بنایا جاتا ہے ۳۵۶ فاسق و بدکار اللہ سے مغفرت نہیں مانگتا ۳۵۶ توبہ و استغفار سے وعید کا ٹلنا تخلف وعدہ نہیں ۱۱۶،۱۱۷ استغفار سے عذاب ٹلنے کی مثال ۱۱۸ قوم یونس کے توبہ و استغفار کا واقعہ ۱۲۲ اسلام اللہ نے دین کا نام اسلام ا س غرض سے رکھا تاانسان اللہ کی عبادت نفسانی اغراض سے نہیں بلکہ طبعی جوش سے کرے ۴۴۱ اللہ تعالیٰ کے بارہ میں اسلام کا کامل نظریہ ۴۸۸ مذہب اسلام کی خدا شناسی نہایت صاف صاف اور انسانی فطرت کے مطابق ہے ۴۸۶ حفظ ماتقدم کی اعلیٰ تعلیم ۴۴۷ اسلام نے متعہ کو رواج نہیں دیا اسلام سے پہلے اکثر قوموں میں یہ رسم موجود تھی ۴۵۰ یہود، نصاریٰ اور کافروں کے ساتھ ہمدردی اور شفقت کی تعلیم ۴۳۴،۴۳۵