معیارالمذاہب — Page 508
احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ و سلم الحق فی آل محمد ۴۶،۴۹،۹۰ الحقنی بالرفیق الاعلیٰ ۴۱۰ الدنیا جنۃ الکافر و سجن المومن ۱۴ ان اٰدم لغتۃٗ فی الجنۃ العربیہ ۲۱۴ ان العربیۃ ھی اللسان الاولیٰ من اللہ المولیٰ ۲۱۵ ان رسول اللّٰہ رای امراۃ فأتی امرأتہ زینب۔۔۔۴۴۴ انّ سودۃ بنت زمعۃ حین اسنت خافت ان یفارقھا۔۔۔۳۸۱ ان قتلت و احرقت ۴۰۴ ان لمھدینا اٰیتین لم تکونا منذ خلق السمٰوات والارض ۴۹ انما الاعمال بالنیات ۳۵،۳۷۵ بعث اللّٰہ یونس الی اھل قریۃ فردوا علیہ فامتنعوا منہ ۱۲۱ لما دعا یونس علی قومہ اوحی اللّٰہ الیہ ان العذاب یصبحھم۔۔۔۱۲۰ مثلت لی امتی فی الماء والطین و علمت الاسماء کما علم آدم الاسماء ۲۱۶ وقد کنت اعلم انہ خارج ولم اکن اظن انہ منکم فلوانی اعلم انی اخلص الیہ لتجشمت لقاء ہ ولو کنت عندہ لغسلت عن قدمیہ(قول قیصرالروم) ۳۸۷ یخشی ان تکون الساعۃ ۱۱۶ حدیث بالمعنی آنحضورؐ کا فرمانا کہ میرا شیطان مسلمان ہو گیا ہے ۴۷۵ح آنحضورؐ نے خبر دی کہ مہدی کے زمانہ میں عیسائیوں کے ساتھ مباحثہ ہو گا اور آل محمدؐ حق پر ہونگے ۱۲،۱۳ آنحضورؐ نے عام طور پر اعلان دے دیاکہ سورۃ النصر میری وفات کی طرف اشارہ کرتی ہے ۳۶۵ اپنے باپ کو گالی نہ دو۔جب تو کسی کے باپ کو گالی دے گا تو وہ تیرے باپ کو گالی دے گا ۳۹۴ اگر کوئی شخص خوبصورت عورت دیکھے تو بہتر ہے اپنے گھر میں اپنی عورت سے صحبت کر لے ۴۴۵ اللہ تعالیٰ کو حاضر خیال کر کے اس کی عبادت کرنا یہ احسان ہے ۴۳۸ توریہ اعلیٰ درجہ کے تقویٰ کے برخلاف ہے ۴۰۵ حق آل مہدی میں ہے ۲۹۲ حجۃ الوداع پر فرمایا کیا میں نے اللہ کے احکام پہنچا دئیے ہیں ؟ ۳۶۶ حجۃ الوداع پر لوگوں کی گواہی اللہ کی طرف اشارہ کر کے کہا اے اللہ ان باتوں کا گواہ رہ اور فرمایا کہ آئندہ سال شاید میں تمہارے ساتھ نہ ہوں ۳۶۷ خسوف و کسوف رمضان میں ہوگا ۲۹۲ ستر ہزار یہودی دجال کے ساتھ ہونگے وہ دراصل مسلمان ہونگے(صحیح مسلم) ۴۶،۵۰ ستر ہزار میری امت سے دجال کے ساتھ مل جائیگا ۶۸ غزوہ خندق میں عصر تنگ وقت میں پڑھی گئی ۳۹۰ فتنہ کے وقت مہدی کے لوگ کہیں گے الحق فی آل محمد اور عیسائی شیطان گروہ کہے گا الحق فی آل عیسیٰ ۶۹ح میری والدہ سے لیکر حوا تک میری ماؤں میں سے کوئی عورت بدکار نہیں ہوئی اور نہ کوئی مرد بدکار تھا ۴۸ح میں محمد ہوں، میں نبی اللہ ہوں میں ابن عبدالمطلب ہوں ۴۰۶