مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 546 of 615

مجموعہ آمین — Page 546

40 ادریس علیہ السلام تفسیر فتح البیان میں لکھا ہے کہ اہل سنت کا عقیدہ ہے کہ ادریس آسمان پر زندہ بجسم عنصری نہیں ۱۱۳۔ح اسحاق ، مولوی ، پٹیالہ ۳۸،۳۸۷ اسماعیل علیہ السلام ۳۳۹ اسماعیل مولوی ، علیگڑھ والے ۴۴۱ اپنی کتاب میں حضور کے بارہ میں لکھا کہ کاذب ہم سے پہلے مر یگا پھر بہت جلد وہ مر گیا ۴۵ حضور کی نسبت موت کا الہام شائع کیا اور وہ مر گیا ۳۹۴،۳۹۵،۳۹۷ اسود عنسی ۳۷۶ اعزاز الدین خان ، مولوی ، شاہ جہان پور ۳۸، ۳۸۷ اکبر۔مغل شہنشاہ اگر اس نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا تو وہ وحی یا الہام پیش کیا جائے جس میں اس نے کہا کہ میں خدا کا رسول ہوں ۴۷۷ الٰہی بخش اکاؤنٹنٹ ، منشی ، لاہور ۳۸‘۴۷،۳۸۷،۳۹۶ دعویٰ الہام کرتا ہے اور اپنی کتاب عصائے موسیٰ میں حضور کی تکذیب میں اپنے الہام لکھے ہیں ۴۶۲ اپنی کتاب عصائے موسیٰ میں مولوی عبداللہ غزنوی کو صاحب کشف و الہام اور خود کو ان کاغلام تحریر کیا ۴۶۷۔ح مولوی عبداللہ غزنوی کے مرید ہیں پیر میری تصدیق کرتا ہے اور مرید مجھے کافر ٹھہراتا ہے ۴۶۵۔۴۶۶ اپنے استاد مولوی عبداللہ غزنوی صاحب کے مکذب ہیں اور انہیں خر قرار دے رہے ہیں ۴۶۲۔ح منشی صاحب کسی آسمانی طریق سے میرے ساتھ فیصلہ کریں مگر پہلی شرط یہ ہے کہ اپنے مرشد عبداللہ صاحب کے کشف اور الہام سے بے تعلقی کا اشتہار شائع کریں ۴۶۷ اس کی طرف سے حضور پر گندے الزامات اور حضور کیلئے نشان بریت ۴۵۶۔ح‘۴۵۷۔ح اس کی کتاب عصائے موسیٰ میں حضور پر گندے الزامات لگائے ہیں۔حضور کے منشی الہٰی بخش کے بارہ میں الہامات ۴۵۱۔ح،۴۵۲۔ح اپنی کتاب عصائے موسیٰ میں پیر مہر علی شاہ کی جھوٹی فتح کا ذکر کرنا اور حضور کا جوابی چیلنج ۴۸۱۔ح الیاس علیہ السلام /ایلیا ۲۹۶،۳۳۲،۳۷۲،۳۷۹،۴۷۰ ملاکی نبی نے ان کے دوبارہ آنے کی پیشگوئی کی حضرت عیسیٰ نے یوحنا یعنی یحییٰ کو الیا س قرار دیا ۳۱۶۔ح مسیح نے یہود کے عقیدہ کہ ایلیا دوبارہ آئیگا کو رد کر دیا اور یوحنا یعنی یحییٰ کو ایلیا قرار دیا ۹۵،۹۶،۱۰۵ ایک یہودی فاضل کا لکھنا کہ نزول ایلیا کے بارہ میں مسیح نے افترا سے کام لیا ۹۷ انس بن مالک ۲۴۵۔ح ب۔پ۔ت۔ٹ بایزید بسطامی ۳۱۸ بخاری ، امام ۱۳۴‘۱۵۶ حافظ حدیث اور اول درجہ کے نقاد ہیں ۱۱۹ بخت نصر (NABUCHADNASAR) ۱۶۵ برخوردار ، حافظ پنجاب میں اپنے زمانہ میں اول درجہ کے فقیہ مانے گئے ہیں اور اہل اللہ میں شمار ہوتا ہے ۱۴۴ ان کے شعر میں ذکر ہے کہ چودھویں صدی کے سر پر عیسیٰ ظاہر ہو جائے گا ۱۴۴ بغوی ، امام ۲۲۹۔ح