مجموعہ آمین — Page 526
20 دجال کے بارہ میں خیالات کے لحاظ سے شرک کو اپنے گھر میں داخل کرتے ہیں اور عیسیٰ کو خالقیت میں خدا کا نصف کا شریک مان لیتے ہیں ۲۳۷ ب۔پ۔ت بدھ مت آنحضور ؐ کے زمانہ میں تعداد کے لحاظ سے بدھ مذہب دنیا میں تمام مذاہب سے زیادہ بڑھا ہواتھا ۲۲۹ اس زمانہ میں بدھ مت والے ایک کامل بدھ کی آمد کے منتظر ہیں ۳۱۸۔ح بروز قرآن شریف کی رو سے کئی انسانوں کا بروز ی طور پر آنا مقد رتھا۔اس کی مثالیں ۳۰۶ اسلام کے تمام صوفی مسئلہ رجعت بروزی کے بڑے زور سے قائل ہیں ۳۱۸۔ح رجعت بروزی کے اعلیٰ قسم صرف دو ہیں بروزالا شقیاء اور بروز السعداء ۳۱۹۔ح مسئلہ بروز کا خدا کی پاک کتابوں میں ذکر پایا جاتا ہے ۳۱۵۔ح حضرت عیسیٰ نے انجیل میں بتا دیا کہ ان کی آمد ثانی بروزی ہو گی ۲۹۶ یہ زمانہ رجعت بروزی کا زمانہ ہے ۳۲۵۔ح مجھے دو بروز عطا ہوئے ہیں بروز عیسیٰ اور بروز محمدؐ ۲۸ یاجوج ماجوج کے ظہور کے وقت گزشتہ اخیار ابرار کی رجعت بروزی ہو گی ۳۲۳۔ح دوسرا بروز جو یاجوج ماجوج کے بعد ضروری تھا مسیح ابن مریم کا بروز ہے ۳۲۴ نحاش کا بروز اپنی دجالیت کی شکل میں آخری زمانہ میں ظاہر ہو گا ۳۲۳۔ح اس زمانہ میں بروزی طور پر یہودی بھی پیدا کئے گئے اور بروزی طور پرمسیح ابن مریم بھی پیدا ہوا ۳۲۵۔ح روم کا لفظ بھی بروزی طور پر آیا ہے یعنی روم سے اصل روم مراد نہیں بلکہ نصاریٰ مراد ہیں ۳۰۸ بنی اسرائیل موسیٰ کا بنی اسرائیل کو فرعون سے نجات دینا ایک تاریخی امر ہے ۳۰۰ حضرت عیسیٰ کو بن باپ پیدا کر کے بنی اسرائیل کو سمجھا دیا کہ تمہاری بداعمالی کے سبب نبوت بنی اسرائیل سے جاتی رہی ۲۹۸ توراۃ میں جابجا بنی اسماعیل کو بنی اسرائیل کا بھائی لکھا ہے ۲۹۹ بنی اسماعیل تورا ۃ میں موسیٰ کی مانند نبی کے بارہ میں الفاظ’’ تمہارے بھائیوں میں سے‘‘ کے مطابق محمدؐ بنی اسماعیل سے پیدا ہوئے ۲۹۹ توراۃ میں جا بجا بنی اسماعیل کو بنی اسرائیل کے بھائی لکھا ہے ۲۹۹ بیت اللہ اللہ تعالیٰ نے الہامات میں میرا نام بیت اللہ بھی رکھا ہے ۴۴۵۔ح بیت اللہ کے نیچے سے ایک بڑا خزانہ نکلنے سے مراد ۴۴۴۔ح پسرموعود خدا نے مجھے وعدہ دیا ہے کہ تیری برکات کا دوبارہ نور ظاہر کرنے کیلئے تجھ سے ہی اور تیری ہی نسل میں سے ایک شخص کھڑا کیا جائے گا جس میں میں روح القدس کی برکات پھونکوں گا ۱۸۱،۱۸۲ پیدائش خلقت بشری کے مراتب ستہ ۲۵۰ خلقت بنی آدم بھی دوری طور پر ہے تاوحدت خالق کائنات پر دلالت کرے ۳۱۹۔ح،۳۲۰۔ح بن باپ پیدائش خلاف قانون قدرت نہیں بغیر باپ کے بچہ پیدا ہو سکتا ہے اس کی مختلف اقوام میں نظیریں موجود ہیں ۲۰۲۔ح پیشگوئیاں پیشگوئی ایک علم ہے اور خدا کی وحی ہے اس میں بعض وقت متشابہات بھی ہوتے ہیں اور بعض وقت ملہم تعبیر میں خطا کرتا ہے