لُجَّة النّور — Page 491
معراج تین قسم پر ہے ۲۶ح معراج مکانی اور زمانی اور ان ہر دو کی تفصیل ۲۱ح،۲۴ح ح،۲۵ح ح،۲۸۸تا ۲۹۷ حقیقت معراج ۲۲ح،۲۳ح معراج میں اسلام کا انتہائی زمانہ دکھایا گیا ۲۱ح معراج میں اشارہ کہ اسلامی ملک مکہ سے بیت المقدس تک پھیلے گا ۲۶ح مسجد حرام اور مسجد اقصیٰ کی حقیقت ۲۹۱ منارۃ المسیح اشتہار چندہ منارۃ المسیح ۱۵ دوستوں سے مدد کی اپیل ۲۸ منارہ بنانے کی تین اغراض ۱۶،۱۷ المنارۃ البیضائکے پاس نازل ہونے سے مراد کیا ہے ۱۷ آنے والا مسیح صاحب المنارہ ہوگا ۱۸ مومن اصل مومن کون ہے ۱۶۵ مومن ایک سوراخ سے دوبار نہیں ڈسا جاتا ۱۴۹ مہدی مبارک ہو مہدی معہود آپہنچا ہے ۶۰ مہدی نئے حقائق اور معرفت کی تعلیم لے کر آئے گا ۱ مہدی موعود کے زمانہ میں اسلام ترقی کرے گا ۲۴ح شیعوں کا امام غائب کا عقیدہ بنانے کی وجہ ۵،۶ نبوت نبی اللہ تعالیٰ سے علوم حاصل کرتے ہیں ۳۸۹ اولیاء کا کلام نبی کے کلام کا ظل ہوتا ہے ۳۸۱ ظلی نبوت ۳۷۸،۳۷۹ نزول مسیح مسیح موعود کے لیے نزول کالفظ اختیار کرنے کی وجہ ۳،۴ نزول مسیح کی وجہ ۱۰،۱۱ آسمان سے اگر کسی نے نازل ہونا ہوتا تو آنحضرتؐ نازل ہوتے ۱۲۷ نزول عیسیٰ کی حقیقت ۲۲۷تا ۲۴۴ مسیح کے نزول میں اشارہ ۵۰ح ،۵۱ح،۲۸۴تا ۲۸۶ نزول کا لفظ اختیار کرنے کی دو وجوہات ۳ح دمشق کے شرقی جانب منارہ کے پاس مسیح کے نزول سے مراد ۱۷،۱۸،۲۱تا ۲۴،۲۶تا ۲۸ نفس امارہ نفس امارہ کا ذبح کرنا عبادت ہے ۳۵ نفس مطمئنہ نفس مطمئنہ اور اس کے احیاء ابقاء اور ادناء کے حالات کا ذکر ۳۹ نیوگ نیوگ دراصل عر بی لفظ ہے ۴۴۲ وفات مسیح حضرت مسیح موعود ؑ کو وفات مسیح کا علم دیا گیا ۳ قرآن مسیح کو وفات دیتا ہے ۶،۱۵۵،۲۳۵،۲۴۲ رفع کے معنی ۴۰تا ۴۲ آنحضرت ؐ کے بعد صحابہ تمام رسولوں کی وفات کے مؤقف پر جمع ہوئے ۲۲۸تا ۲۳۵