لُجَّة النّور — Page 490
قیامت دیکھیں ساعۃ کسوف وخسوف رمضان میں کسوف وخسوف ہوا ۶۳، ۹۴تا ۹۶ گناہ گناہوں اور خطاؤں کا اصل باعث خدا سے غافل ہوناہے ۴۴۰ گناہوں کے اسباب مختلف ہونے کی وجہ سے گناہ بھی مختلف ہیں ۴۴۰تا ۴۴۲ بعض بدیاں بعض عقائد سے پیدا ہوتی ہیں ۴۲۲ مرہم عیسیٰ مرہم عیسیٰ کی خوبیاں ۴۰۶ح مسجد اقصیٰ آنحضرت ؐ کا معراج میں مسجد اقصیٰ دیکھنے سے مراد ۲۱ح تا۲۶ح اس کے وصف میں بارکنا حولہ میں لطیف اشارہ ۲۸۹تا ۲۹۱ حضرت مسیح موعود ؑ کے والد محترم نے قادیان میں اونچی جگہ پر مسجد اقصیٰ کے نام سے مسجد بنوائی ۱۵ بیت اقصیٰ قادیان کے شرقی جانب منارہ بنانے کی تجویز ۱۶ قادیان دمشق سے شرقی جانب ہے ۱۹تا ۲۵،۲۶ح بیت اقصیٰ قادیان کی توسیع کی غرض ۲۸ مسجد حرام مسجد الحرام کی روحانیت حضرت آدم اور ابراہیم کے کمالات ہیں ۲۲ح آنحضرت ؐ کا معراج میں مسجد حرام دیکھنے سے مراد ۲۲تا ۲۶ح مسجد حرام کس چیز کا مژدہ دیتی ہے ۲۹۱ مسلمان (نیز دیکھئے اسلام اور امت محمدیہ کے عنوانات) مسلمان کون ہے ۳۴تا ۳۶ کامل مسلم کون ہے ؟ ۳۱۵ اپنے نفس کو خدا کے لیے ذبح کردے ۳۵،۳۶ یہ امت امت وسط ہے ۱۸۱ ایک مسلمان کو شریعت فطریہ اور شریعت قانونیہ دونوں پر عمل کرنے کا حکم ہے ۳۱۵،۳۱۶ سچے مسیح کی تکفیر سے فاتحہ کی پیشگوئی پوری ہوئی ۲۱۴تا ۲۲۱ مسلمانوں کی عملی ،اخلاقی اور روحانی بری حالت کا ذکر ۲۸۲ح،۳۱۸ عام مسلمانوں کی حالت کا ذکر ۴۱۰،۴۱۱ اس زمانہ میں لوگ دو قسموں میں منقسم ہیں ۳۵۳تا ۳۵۵ مسلمان بنی اسرائیل کے مشابہ ہوجائیں گے ۴،۴۱۲ طاعون کا عذاب یہود کے مشابہ ہونے کی وجہ سے ہوا ۱۵۰ سورۃ فاتحہ میں تین فرقوں کے ذکر کی وجہ ۱۶۶،۱۶۷تا ۱۷۳ افتراق امت اسلامیہ اور ان کے عقائد میں فساد کا ذکر ۴۱۴تا ۴۱۶ مسلمان بادشاہوں کی خرابیوں کا ذکر ۴۱۶تا ۴۲۹ ابن مریم کے حق میں مبالغہ کرتے ہیں ۱۳۰ معراج