لُجَّة النّور — Page 483
اسلام زمینی اسباب کے بغیر غالب آئے گا ۵۱ح آنحضرت ﷺنے دین کو دشمنوں کے حملہ سے محفوظ رکھا ۲۹۰ اسلام ا پنے شائع ہونے میں تلوار اور انسانی اسباب کا محتاج نہیں ۵۱ح مسیح موعود کے زمانہ میں نصرت بغیر وسیلہ انسانی نازل ہوگی ۲۸۴تا ۲۸۸ اسلام کی موجودہ حالت مسیح ومہدی کی آمد تقاضا کرتی ہے ۳۱۹تا ۳۳۴،۳۴۹تا ۳۵۰ امت مسلمہ کے بعض افراد کا نام عیسیٰ رکھنا ۲۸۳ح مسیح موعود کے زمانہ میں اسلام کی برکتیں ثابت کی جائیں گی ۲۴ح مسیح موعود کاسر الصلیب ہوگا ۳۴۹ح،۳۵۰ح اس امت میں بعض یہودی بعض نصرانی اور بعض عیسیٰ ہونگے ۱۸۳ سلسلہ محمدیہ سلسلہ موسویہ سے مشابہت ۹،۱۳۲ اسلام میں رائج قربانیوں کی وجہ ۳۳تا ۳۶ عیسائی اسلام کو مٹانا چاہتے ہیں ۳۴۹ اللہ تعالیٰ ازلی ابدی خدا ا ۱۶ توحید خدا تعالیٰ کو ہر چیز سے پیاری ہے ۲۵۷ اللہ تعالیٰ کے واحدہونے کی ایک دلیل ۲۵۵تا ۲۵۷ خدا کسی چیز کو چاہتا ہے کہ ہوجائے تو وہ جاتی ہے ۲۰۸ خدا کی بعض صفات جلالیہ اور جمالیہ کا اظہار ۵۴،۵۵ رسولوں کے بھیجنے کے متعلق سنت اللہ ۱۴۱،۳۹۴تا ۳۹۷ اللہ تعالیٰ مفاسد دور کرنے کے لیے رسول بھیجتا ہے ۱۳۵ ہر نبی کا رسول کو کسی فساد کی شاخ کے ظہور کے وقت اس کے مٹانے کے لئے بھیجتا ہے ۳۹۴ اللہ تعالیٰ طیب اور خبیث میں فرق کردیتا ہے ۱۸۶ اللہ کا غضب مجرموں اور غافلوں دونوں پر نازل ہوتاہے ۴۳۷ح امت محمدیہ امت محمدیہ امت وسط ہے اس میں انبیاء جیسے ہونے کی استعدادرکھی گئی ہے ۱۸۱تا ۱۸۳ پہلی امتوں سے بڑھ کر قربانیاں ۳۲ امت موسویہ کی طرح خلفاء آنے کا وعدہ ۷۵، ۱۱۰ سلسلہ خلفائے موسیٰ عیسیٰ پر ختم ہوگیا ۱۰۸ امت محمدیہ میں بعض افراد کا نام عیسیٰ رکھا گیا ۲۸۳ح مسلمان بنی اسرائیل کے مشابہ ہوجائیں گے ۴۱۲ اہل حدیث مسالک فقہیہ(حنفی،حنبلی،شافعی،مالکی) پر عیب لگاتے ہیں ۴۴۴ شیعوں کا اہل سنت کے متعلق عقیدہ ۴۴۳،۴۴۴ اس ملت کے امراء جانوروں کی مانند ہوگئے ۴۳۳تا ۴۳۷ح مسلمان علماء کی دو قسمیں ۴۰۳تا ۴۰۹ متقی صالح علماء کے بعض عمدہ خصائل کا ذکر ۳۳۷تا ۳۳۹ علماء ہند کی اندرونی حالت ۳ علماء کی مخالفت کے باوجود سلسلہ ترقی کرتا گیا ۱۵،۱۶ علماء پر افسوس کہ انصار بننے کی بجائے تکلیف دینے والے ہوئے ۳ ۱۱،۱۱۴ بعض علماء مغضوب علیھم گروہ کے مصداق ہوگئے ۱۷۴،۱۷۵