لُجَّة النّور

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 482 of 530

لُجَّة النّور — Page 482

کلید مضامین الف آریہ ہم نے آریوں کے شریف علماء کی ہتک نہیں کی ۴۰۹ نیوگ کیا ہے ؟ ۴۴۲ مجوزہ جلسے میں اپنے مذہب کی خوبیاں بیان کرنے کی دعوت ۳۰ ابلیس انسان کے ساتھ ابلیس کی دو دفعہ شدید جنگ مقدر ہے ۳۰۷ح اجماع اجماع صرف صحابہؓ کے زمانہ تک تھا پھر فیج اعوج کا زمانہ شروع ہوگیا ۴۱۵ اسراء (نیز دیکھئے معراج) اسراء کی آیت میں عجیب نکتہ ۲۹۲ آنحضرت ﷺ کا اسراء مکانی وزمانی ۲۹۲،۲۹۳ اسراء میں آنحضرت ﷺکی عیسیٰ سے ملاقات ہوئی ۳۰۱ اسلام اسلام کے معنی ۳۴تا ۳۶ کامل مسلم کون ہے ؟ ۳۱۵ یہ امت امت وسط ہے ۱۸۱ اسلام شریعت فطریہ پر مشتمل ہے ۳۱۶ شریعت فطریہ اور شریعت قانونیہ ایک دوسرے کے مساوی ہیں ۳۱۶ انعمت میں اس امت کے ابدالوں کا سلسلہ مراد ہے ۱۹۵،۱۹۶ معراج میں اسلام کا انتہائی زمانہ دکھایا گیا ۲۱ح معراج میں اشارہ کہ اسلامی ملک مکہ سے بیت المقدس تک پھیلے گا ۲۶ح مسجد حرام اور مسجد اقصیٰ کی حقیقت ۲۹۱ آخری زمانہ زمان البعث ہے ۳۲۳ اسلام کی ابتداء سے لے کر اب تک قربانیاں کی جاتی رہی ہیں ۳۲ آیت ولقد نصر کم اللّٰہ ببدر۔۔۔۔میں پیشگوئی مذکور ہے ۲۷۶تا ۳۰۲ غلبہ ادیان سے کیا مراد ہے؟ ۳۲۱ اس زمانہ میں اسلام پر ہر قسم کی مصیبت آگئی ہے ۳۰۷ موجودہ زمانہ میں اسلام بگڑ چکا ہے ۶۴،۶۵، ۳۶۹، ۳۸۱ ۳۸۲،۳۹۰،۴۱۷،۴۳۸،۴۴۸تا ۴۶۴ موجودہ زمانہ میں قربانی کی روح کو بھلا دیا گیا ہے ۴۹ موجودہ زمانہ کے امراء بھی بگڑچکے ہیں ۴۳۳تا ۴۳۸ زمانہ کے مفاسد مسیح موعود کے ذریعہ دور ہونگے ۱۸،۲۵۳،۴۴۸تا ۴۶۴ مسیح موعود کے وقت میں اسلام کا غلبہ دیگر ادیان پر ہوگا ۳۲۲