کتاب البریہ — Page 147
روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۴۷ کتاب البرية ۴۳۲ د اسلام کا چھپا دشمن۔ مسیلمہ ثانی درقبال زمانی۔ نجومی رملی ۔ جوتشی ۔ انکل باز ۔ (19) ،۴،۳،۲ ۱۲۱۱، ۱۷، جفری بھنگر ۔ پھکڑ ۔ اڈڈ پوپو۔ اُس کا موت کو نشان ٹھہرانا حماقت و سفاہت ۲۲،۱۸، شیطان ہے۔ مگار۔ جھوٹا۔ فریبی ۔ ملعون ۔ شوخ گستاخ ۔ مثیل الدجّال۔ ۳۳۳۷، اعور دجال ۔ غدار۔ پر فتنہ و مگار۔ کاذب ۔ کذاب ۔ ذلیل وخوار مردود۔ ۴۲،۳۹، بے ایمان۔ روسیاہ مثیل مسیلم واسود۔ رہبر ملاحدہ_عبدالدراهم والد نانیر ۔ ۴۳ ۴۴ ، تمغات لعنت کا مستحق مورد هزار لعنت خدا و فرشتگان و مسلمانان_کذاب۔ظلام۔ ۴۹،۴۷، افاک - مفتری علی اللہ ۔ جس کا الہام احتلام ہے ۔ پکا کا ذب ۔ ملعون ۔ کافر۔ ۶۳۵۴، فریبی ۔ حیلہ ساز۔ اکذب۔ بے ایمان۔ بے حیا۔ دھوکہ باز ۔ حیلہ باز ۔ بھنگیوں ۱۱۷،۱، اور بازاری شہدوں کا ( سر ) گروہ۔ دہریہ۔ جہان کے احمقوں سے زیادہ احمق۔ ۱۱۸، جس کا خدا معلم الملکوت (شیطان) محرف۔ یہودی۔ عیسائیوں کا بھائی۔ ۱۳۳،۱۲۹، خسارت مآب ۔ ڈاکو ۔ خونریز ۔ بے شرم ۔ بے ایمان ۔ مکار - طرار۔ ۱۳۴، جس کا مرشد شیطان عليه اللعنة بازاری شہروں چوہڑوں بہائم اور ۱۵۰،۱۴۲، وحشیوں کی سیرت اختیار کرنے والا ۔ مکر چال۔ فریب کی چال والا۔ جس کی ۱۷۳ جماعت بدمعاش ۔ بدکردار ۔ جھوٹ بولنے والی۔ زانی۔ شرابی۔ مال مردم خور دغا باز ۔ مسلمانوں کو دام میں لاکر ان کا مال لوٹ کر کھانے والا ۔ ایسے سوال و جواب میں یہ کہنا ۔۔ حرام زادگی کی نشانی ہے۔ اس کے پیر وخران بے تمیز ۔ یہ الفاظ یہاں صرف ایک ہی رسالہ میں سے نمونہ کے طور پر نکالے گئے ہیں اور اس رسالہ میں سے بھی اور بہت سے ملتے جلتے الفاظ چھوڑے گئے ۔