کتاب البریہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 134 of 630

کتاب البریہ — Page 134

روحانی خزائن جلد ۱۳ ۴۶ ۴۸ ۱۳۴ گذشت - دلش از ہوائے زناں برنگشت۔ چند زنان غمزہ زناں را بے نکاح و خطبہ در آغوش کشید واز زنا کاری اصلانه ترسید۔ خدائے مسلمانان عجب مشربے دارد کہ چنیں کس را کہ بنائے زنا بے انتہا افگند ۔ برائے رسالت برمیگزیند مرا در پیش فکر اختصار است جہاں حرکات احمد بر شمارم ۔۔۔۔ ز نا شعار انبیاست۔۔۔۔۔ از اینجاست که محمد را با وصف جہالت جبلی و ضلالت فطری رسول مقبول پندارند ۔ اسلام کے خدائے تعالیٰ کی نسبت لکھا ہے ) خروخنزیر وخرس و بوز نه گشت از نادانی گرفته شکل حیوان خود گرگ و شغال و خرس و خنر مری شده در شکل خبیث جلوہ آرائی کرده لازم آید کہ فائل کفر و شرک و خطا و ز ناخدا ( خدائے مسلمانان ) باشد۔ ۔۔۔۔ بروز ازل خدائے محمد جابر و ظالم بوده ۔۔۔ خدائے محمد یہ در عدالت و سیاست کمتر از بشر است ہم کہاں تک اس شخص کی گندہ دہانی کی نقل کرتے جائیں۔ یہ کتاب ۳۸۰ صفحہ پر ہے اور یہاں پچاس صفحوں کا جو اقتباس کیا گیا ہے اس میں سے بھی بے تعداد گالیاں چھوڑ دی گئیں ہیں۔ غرض کہ اس مصنف نے ہمارے خدا کو ۔ ظالم ۔ بے ہودہ۔ جابر ۔ لاف گذاف بکنے والا نخوت کرنے والا ۔ فاسد۔ فاجر ۔ ہوا و ہوس میں گرفتار ۔ ملعون ۔ خشک وسوختہ ۔ مگار ۔ فریبی مکر اور فریب میں اُستاد۔ معطل۔ عزرائیل کے ہاتھ سے مرنیوالا ۔ فرعونی راہ میں چلنے والا معلم مکر و تزویر ۔ سخت بیوقوف ۔ سخت احمق ۔ دروغ گو شیطان سے فریب کھانے والا ہداصل۔ مکار ۔ عیار۔ ستم گار ۔ متلون مزاج ۔ ابلہ مثل ابلیس کا ذب۔ شیطان کی طرح مکر سکھلانے والا ۔ بے عقل ۔ ناپاک۔ امرد ۔ گدھے سوار ۔ کافر ۔ زانی ۔ مغلم ۔ فاجر مور دلعنت۔ خالق کذب و دروغ ۔ بدعہد ۔ زنا کا الہام بھیجنے والا ۔ اسباب شہوت پیدا کرنے والا ۔ زنا واغلام وسرقہ - ۸۹ ،۳۱۱،۳۲۰،۲۵۰،۲۰۴،۱۶۶،۱۵۰ دیکھو صفحه ۵۳،۵۲،۵۱، ۶۴،۶۲،۵۶،۵۵، ۱۳۱،۱۰۷، کا موجد ۔ مریض مالیخولیا قرار دیا ہے۔