کتاب البریہ — Page 124
روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۲۴ پر مسلط ہونا ۔۔ مع دنیاوی نے آخر کا ر ظہور دکھایا۔ ۱۴ نفسانی شہوۃ جو انسان میں ذاتی کہہ سکتے ہیں محمد میں بیشتر تھی حتی کہ وہ اس کا ہمیشہ مغلوب رہا ۔۔۔ محمد مثل اور عربوں کے شکل ہی سے عورتوں کا عاشق معلوم ہوتا ہے۔ ۱۵ اور اس بات میں حضرت نے نہ صرف اپنی تعلیم کی ایک گونہ مخالفت کی بلکہ خود غرضی کو خوب ثابت کیا اور شہوت رانی میں اوروں کی شہوت کی ہمواری نہ کی ۔۔۔ پھر جس ڈھب سے یہ کام پورا کرتے رہے وہ بالکل نفسانیت کی تدبیریں تھیں:۔ متینی بیٹے کی جورو سے نکاح کرنے کی شرع کا موقع اور موجب زینب کو نگی دیکھ کر اس پر محمد کی شہوت کا بھڑ کنا تھا۔ ۲۱ محمد ایک بھولتا بھٹکتا انسان تھا۔ لوگوں کو بہکانے کے لئے (آنحضرت نے ) یہ عجب جھوٹ باندھا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ محمد شیطان کے جھانسے میں آجاتا تھا۔ پھر ماسٹر رام چند صاحب ایک فریب کا ذکر کرتے ہیں جو محمد نے یہودیوں سے کیا۔ ۳۵ اے ناظرین ہوشیار ہو کہ کہیں تم محمد کے فریب میں نہ آ جاؤ۔ اندرونہ بائبل مصنفہ ڈپٹی عبد اللہ آتھم ۷۰ صاحب نشان اس دجال کا دراصل تو وہی پرانا خونی اثر دھا (شیطان) ہے تاہم جب وہ منہ پھاڑتا ہے تو اس کے دو جہاہڑے پوپ اور نبی عرب کی تواریخ اپنے اندر مجسم دکھاتے ہیں۔ (یعنی دجال جو اصل میں شیطان ہے اس کا ظہور پوپ اور نبی عرب کے رنگ میں ہوا)۔ ۹۸