خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 66 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 66

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۶۶ خطبه الهاميه وتم ما قال النبيون - فباى حـديـث بعده تؤمنون و ہمہ آنچه انبیاء گفته بودند بظهور رسید پس بعد از میں بکدام حدیث ایمان خواهید آورد ور وہ سب جو کچھ نبیوں نے کہا تھا ظہور میں آیا پس اس کے سوا کس بات کو مانو گے ۔ ايها الناس قوموا لله زرافات و فرادی فرادی اے مردماں برائے خدا شما ہمہ یا یک یک برخیزید اے لوگو! خدا کے لئے تم سب کے سب یا اکیلے اکیلے خدا کا خوف کر کے ثم اتقوا الله وفكروا كالذي مابخل وماعادى ۔ دشمنی۔ باز از خدا بترسید و ہمچو شخصے فکر کنید که نه بخل می کند و نه اس آدمی کی طرح سوچو جو نہ بخل کرتا ہے اور نہ نہ دشمنی۔ ( اليس هذا الوقت وقت رحم الله على العباد ۔ آیا این وقت وقت رحم خدا بر بندگان نیست؟ کیا یہ وہ زمانہ نہیں که خدا بندوں پر رحم کرے؟ ووقت دفع الشر وتدارك عطش الاكباد و آیا وقت چناں نیست که بدی را دفع کرده آید و تنگی جگر با را بفرود آوردن باران تدارک اور کیا یہ وہ زمانہ نہیں کہ بدی کو دفع کیا جائے اور جگروں کی پیاس کا مینہ برسانے سے بالعهـاد - اليس سيـل الشــر قـدبـلـغ انتهاء ة کرده آید؟ آیا سیلاب شر تا انتہائے خود نہ رسیده است؟ تدارک کیا جائے؟ کیا بدی کا سیلاب اپنی انتہا کو نہیں پہنچا ؟ وذيل الجهل طوّل ارجاءه - وفسد الملک و دامن جہل کنارہ ہائے خود را دراز نه کرده؟ و ملک فاسد شد اور جہالت کے دامن نے اپنے کناروں کو نہیں پھیلایا ؟ اور ملک فاسد ہو گیا