خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 65 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 65

روحانی خزائن جلد ۱۶ خطبه الهاميه تعلمون - ونزل من السماء الطاعون - ومنع می دانید و طاعون ظاهر شد کہاں ہے۔ اور طاعون پھوٹا و حج اور حج الحج وكثر المنون - واختصم الفرق على معدن منع کرده شد و موت بسیار شد روکا گیا اور موتیں زیادہ ہوئیں و بر معدن زر فرقہ ہا خصومت اور سونے کی کان پر قوموں نے من ذهب وهم يُقاتِلُون ـقاتِلُون - وعلا الصليب کردند و باہم جنگ با نمودند ہا آپس میں لڑائی جھگڑے کئے وصلیب بلند شد اور صلیب بلند ہوئی واضحى الاسلام يسيب ويغيب - كــانــه الغريب و ناپدید شد و اسلام از جائے خود حرکت کرد گویا که غریب است اور اسلام نے اپنی جگہ سے حرکت کی اور غائب ہو گیا گویا کہ مسافر ہے۔ وكثر الفسق والفاسقون - وحُبّب الى النفوس وفسق و فاسقان بسیار شدند اور فسق اور فاسق بہت ہو گئے و مردم سوئے شراب اور لوگوں نے شراب اور الخمر - والقمر والزمر - وتراءى الـزانـون و قمار بازی و سرود گفتن میل کردند جوئے اور ناچ رنگ کی طرف رجوع کیا و ظاهر شدند بدکاراں اور بدکار اور الـمـجـالـحـون وقلّ المتقون - وتـجـلـى وقـت ربنا و بر یکدیگر سختی کنندگان و پرهیزگاران کم شدند و وقت تجلی خدائے ما ظاہر گشت ایک دوسرے پر سختی کرنے والے ظاہر ہوئے اور پر ہیز گار کم ہو گئے اور ہمارے خدا کی تجلی کا وقت ظاہر ہو گیا