خطبة اِلہامِیّة — Page 49
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۴۹ خطبه الهاميه التزيينات - وافناء اليـوم كـلـه في الخزعبيلات زینت ہا و سپرد کردن همه روز در کارہائے باطلہ کے ساتھ اور تمام دن بیہودہ باتوں میں ضائع کرنے میں زینتون والهدايا من القلايا - والتفاخر بلحوم البقرات ) و ہدیہ ہا از گوشت با و فخر کردن بگوشت ہائے گاواں اور ایک دوسرے کو گوشت بینجنے کا تحفہ اور باہم فخر کرنا گائے کے گوشت والجدايا - والافراح والمراح والجذبات و خوشی ہا وانواع شادی و جذ بہ ہائے نفس اور بکروں کے گوشت کے ساتھ ۔ اور خوشیاں اور رنگارنگ کی شادیاں اور نفس کی کششیں و گوسپنداں والجماح - والضحك والقهقهة بـابـداء النواجذ سرکشی و خنده اور سرکشیاں اور نفسی و قهقهه بظا ہر کردن دندان پسین اور قہقہہ مار کر ہنسنا پچھلے دانتوں کے نکالنے سے والثنايا - والتشوق الى رقص البغايا - وبوسهن ود و دندان پیشین و شوق کردن سوئے رقص زنان بازاری و بوسه گرفتن ایشان اور اگلے دو دانتوں کے نکالنے سے۔ اور شوق کرنا بازاری عورتوں کے رقص کی طرف اور ان کا بوسہ وعناقهن - وبعد هذا نطاقهن - فانا لله على و بغل گیری ایشان و پس ازیں جائے کمر بند ایشاں یعنی بد کاری بایشاں ۔ پس بر مصیبت ہائے اسلام اور گلے لپٹانا اور بعد اس کے ان کا جائے کمر بند۔ پس ہم اسلام کی مصیبتوں پر مصائب الاسلام - وانقلاب الايام - ماتت القلوب انا للہ می باید گفت وبر میں نیز ہم کہ ہر روز ہائے اسلام گردش آمد دل با مردند پڑھتے ہیں اور نیز دنوں کی گردش پر دل مر گئے