خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 31 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 31

خطبه الهاميه ۳۱۔ De De De۔ Love روحانی خزائن جلد ۱۶۔ NONING بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نحمدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيمِ يَا عِبَادَ اللَّهِ فَكَّرُوْا فِي يَوْمِكُمْ هَذَا يَوْمِ الْأَضْحَى - فَإِنَّهُ اے بندگانِ خدا دریں روز شما که روز عید قربان است بیندیشید و فکر کنید چرا که اے خدا کے بندو اپنے اس دن میں کہ جو بقر عید کا دن ہے غور کرو اور سوچو کیونکہ أَوْدِعَ اَسْرَارًا لِأُولِى النهى وَتَعْلَمُوْنَ اَنَّ فِى هَذَا الْيَوْم دریس قربانی با از بهر دانشمندان را ز ہا ودیعت نهاده اند و معلوم شماست که در میں روز ان قربانیوں میں عقلمندوں کیلئے بھید پوشیدہ رکھے گئے ہیں ۔ اور آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ يُضَحَى بِكَثِيرِ مِنَ الْعَجْمَاوَاتِ وَتُنْحَرُ ابَالٌ مِّنَ الْجِمَال وَ بسیاری از جانوران ذبح کرده می شوند و گلہ ہائے اشتراں و گلہ ہائے گاواں اس دن بہت سے جانور ذبح کئے جاتے ہیں اور کئی گلے اونٹوں کے اور کئی خَنَاطِيْلُ مِنَ الْبَقَرَاتِ - وَتُذْبَحُ أَقَاطِيْعُ مِنَ الْغَنَمِ ورمه با از گوسپنداں قربانی مے کنند ۔ وایں ہمہ از بہر می کشند گلے گائیوں کے ذبح کرتے ہیں ۔ اور کئی ریوڑ بکریوں کے قربانی کرتے ہیں ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ رَبِّ الْكَائِنَاتِ - وَكَذَالِكَ يُفْعَلُ و ہم چنیں ازابتدائے زمانہ رضا جوئی حق سبحانہ کردہ مے شود ۔ اور یہ سب کچھ خدا تعالیٰ کی رضا جوئی کے لئے کیا جاتا ہے اور اسی طرح