خطبة اِلہامِیّة — Page 85
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۸۵ خطبه الهاميه ان عيسى قد جمع هذه الاربعة وكذالك حضرت عیسی علیہ السلام ایں ہر چہار صفت را در خود جمع کرده بود و ہم چنیں حضرت مسیح علیہ السلام یہ چاروں صفات اپنی ذات میں جمع رکھتے تھے اور اسی طرح اراد الله في مسيح هذه الامة وقضى - ليتم اراده کرد، خدا تعالیٰ کہ ایں ہر چہار صفت در مسیح این امت نیز جمع باشند تا امر مماثلت خدا تعالیٰ نے ارادہ کیا کہ یہ چاروں صفات اس اُمت کے مسیح میں بھی جمع ہوں تا کہ امر مماثلت امر المماثلة ولا يكون كقسمة ضيزاى * - وكان بوجہ اتم حاصل گردد و هیچوقسمت نباشد که در او کمی و بیشی بود بوجہ اتم حاصل ہو جائے اور ایسی علمی تقسیم نہ ہو کہ اس میں کمی زیادتی کسی قسم کی رہ جائے ۔ اور ان قيل ان المسيح قد خلق من غير اب من يدالقدرة ـ وهذا اگر گفته شود که حضرت مسیح علیه السلام بغیر پدر پیدا شده بود و این امری است فوق العادة اگر کہا جائے کہ حضرت مسیح علیہ السلام بے باپ پیدا ہوئے تھے اور یہاک المضاهاة امر فوق العادة فلايتم هناك شان المماثلة وقد وجب ا پس شان مماثلت تمام نہ مے گردد و واجب است که با هم مشابہت امرفوق العادت ہے۔ پس شان مماثلت پوری نہیں ہوتی ہے اور باہم مشابہت کا ہونا ضروری ہے كما لا يخفى على القريحة الوقادة ۔ قلنا ان خلق انسان من باشد چنانکه بر طبائع سلمه مخفی نیست میگوئیم که پیدا کردن انسان مجھے جو سلیم الطبع لوگوں پر پوشیدہ نہیں ہے ۔ ہم کہتے ہیں کہ انسان کا غير اب داخل في عادة الله القدير الحكيم ۔ ولا نسلم انه بغیر پدر داخل در عادت الهی است و قبول نے کنیم کہ ایں بے باپ پیدا کرنا عادت اللہ میں داخل ہے اور ہم اس کو قبول نہیں کرتے کہ یہ