خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 84 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 84

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۸۴ خطبه الهاميه ملة موسى كما مضى - ووجب ان لايكون از خلفاء سلسله موسی علیه السلام چنانکه گذشت و واجب شد اینکه نباشد اور واجب ہوا کہ یہ خلیفہ جیسا کہ بیان ہوا هذا الخليفة من القريش وان لا يأتى ایں خلیفہ کہ او آخر الخلفاء است از قریش و اینکه جو خاتم الخلفاء ہے قریش میں سے نہ ہو وے نیاید اور تلوار نہ اٹھائے السيف ولا يؤمر للوغى ليتم امر المشابهة بشمشیر و نہ حکم کند برائے جنگ تا کہ امر مشابہت بکمال رسد اور جنگ کا حکم نہ کرے تا کہ مشابہت پوری ہو جائے كما لا يخفى - ووجب ان يظهر تحت حكومة چنانکه پوشیده نیست و واجب شد اینکه ظاہر گردد زیر حکومت جیسا کہ پوشیدہ نہیں اور یہ بھی لازم ہوا کہ وہ ایک دوسری قوم کی حکومت کے نیچے قوم آخرين الذين هم كمثل قوم بعث قوم دیگر که باشند ظاہر ہووے ہمچو آں قوم کہ حضرت مسیح جو وہ قوم مثل اس قوم کے ہو کہ حضرت مسیح المسيح في زمن حكومتهم فانظر الى هذه علیہ السلام ور زمانه حکومت شاں ظاہر شد ۔ پس یہ ہیں اس کی حکومت کے زمانہ میں ظاہر ہوئے تھے ۔ پس اس مشابہت کو دیکھ علیہ السلام المضاهاة فانها اوضح واجلی - وانت تعلم این مشابہت را چرا که آن واضح تر و روشن تر است و تو میدانی که کہ کیسی واضح اور روشن تر ہے اور تو جانتا ہے کہ