کشف الغطاء

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 204 of 550

کشف الغطاء — Page 204

روحانی خزائن جلد ۱۴ تاریخ اشتہار نام مطبع ۲۰۴ کشف الغطاء کیفیت ارجون ۱۸۹۷ء تاج الہند لا ہور تکیہ سادھواں اس اشتہار کا عنوان ضمیمہ اخبار جعفر زٹلی ہے۔ شیخ محمد حسین بٹالوی ایڈیٹر اشاعۃ السنہ کی ایما سے لکھا گیا ہے جیسا کہ شیخ مذکور نے اس بات کو اپنے اشاعة ة السنه اور نیز گواہوں کے رو بروئے قبول کیا ہے۔ اس اشتہار میں نہایت گندی پیشگوئیاں لکھی ہیں۔ یہ بھی شیخ محمدحسین کی ایما سے لکھا گیا ہے۔ ۲۶ / جون ۱۸۹۷ء ۲۳ / جون ۱۸۹۷ء ۲۶ رمئی ۱۸۹۷ء ۲۰ اگست ۱۸۹۷ء ۷ اپریل ۱۸۹۷ء اشاعة السنه محمد حسین بٹالوی " " " " یہ بھی شیخ محمد حسین کی ایما سے لکھا گیا ہے۔ ۔۔۔ اس اشتہار میں قتل کی بھی دھمکی دی ہے۔ یہ بھی محمد حسین کی ایما سے لکھا گیا اور گالیوں سے بھرا ہوا ہے۔ اس کے صفحہ چار تیسرے کالم میں لکھا ہے کہ مرزا مر گیا اور اس کی لاش عجائب خانہ میں رکھی گئی ہیں ان تمام رسالوں میں جو ۱۸۹۱ء سے ۱۸۹۸ء تک ہیں مولوی محمد حسین نے ہر ایک طرح سے ۱۸۹۱ عیسوی سے میرے پر تہمتیں لگائیں گالیاں دیں اور یہ بھی لے کر ۱۸۹۸ء تک اقرار کیا کہ محمد بخش زنگی کے تمام گندے اشتہار میری ایما اور تعلیم سے ہیں اور محمد بخش کی بہت تعریف کی ۔ لا صرف یہی بات نہیں کہ محد حسین نے اپنے اشاعۃ السنہ میں قبول کیا ہے کہ یہ سب گالیاں اس کی تحریک سے اور اس کی تعلیم سے دی ہوئی ہیں بلکہ اس بات پر چند معزز آدمی گواہ بھی ہیں کہ محمد حسین ان اشتہارات کے بارے میں اپنے ہاتھ سے لکھا ہوا مسودہ دیتا رہا ہے۔ منہ