ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 678 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 678

وقت وتاریخ نزول مسیح موعود علیہ السلام حسب اقوال اکابر سلف وخلف ودیگر حالات منقولہ از کتاب آثار القیامت ۴۰۴تا ۲۲۴ مہدی کی بیعت ضروری ہے ۳۱۴ عیسیٰ ہی اپنے وقت کا مہدی ہوگا ۶۰۴،۸۷۳،۹۷۳ حدیث سے مسیح کے ظہور کا زمانہ ثابت ہوتا ۶۰۴ درحقیقت مہدی کا نام ہی عیسیٰ ہے ۴۱۴ ن نبوت نبوت کیا چیز ہے ۶ حدیث لم یبق من النبوة الا المبشرات کی تشریح ۰۶ نبوت عطاءغیر مجذوذ ہے کبھی زائل نہیں ہوتی ۹۴۲ نبی نبی کے آنے کے ساتھ جبرائیل کا نزول بھی ہوگا ۲۱۴ محدث بھی ایک معنی سے نبی ہی ہوتا ہے ۰۶ انبیاءسے کیے گئے وعدوں کی تکمیل دو طریق سے ۷۱۳ پیشگوئیاں نبی کی صدق نبوت پر بطور دلیل ہیں ۹۰۳ انبیاءکے نیک نمونہ کی پیروی اصلاح نفس کرتی ہے ۸۱ انبیاءدلوں پر اثر کرنے والا سادہ کلام کرتے ہیں ۶۱ انبیاءکے معجزات کی دو قسمیں ۳۵۲ح،۴۵۲ح انبیاءکے مثیل بننے کے ضمن میں مختلف حوالے ۱۳۲،۲۳۲ اس کا رد کہ انبیاءزندہ ہو کر قبر میں رہتے ہیں ۶۲۲ح انبیاءکوقبول کرنا اسی وقت نہیں ہوتا ۲۴۳ نبی کی دعا کبھی قبول اور کبھی رد ہوتی ہے ۲۶۲ح ،۳۶۲ح ہر نبی کا زمانہ لیلة القدر کا زمانہ ہوتا ہے ۷۵۱ پیشگوئیوں میں اجتہادی غلطی ۷۰۳،۶۰۱،۱۷۴تا۳۷۴،۴۰۲ انبیاءلوازم بشریت سے بالکل الگ نہیں کئے جاتے ۷۵۵ انبیاءکے مکاشفات کی مثالیں کہ ظاہر کچھ کیا گیا اور مراد کچھ اور تھا ۳۳۱ح انبیاءکے مکاشفات عالم مثال ہوا کرتے ہیں ۱۳۶ انبیاءکا سخت الفاظ استعمال کرنے کی حقیقت ۸۱۱ انبیاءکاکفار کی مصنوعات سے نفع اٹھانا ۵۵۵ انبیاءکے علاوہ ہرانسان کی تمنا میں شیطان کا دخل ۸۲۲ اس وہم کا جواب کہ اولیاءاور انبیاءکے الہامات ومکاشفات کو دوسرے لوگوں کی نسبت کیا خصوصیت ہے ۴۹تا ۸۹ نبی کااپنے تئیں مثیل ٹھہرانا جائز ہے یانہیں ۹۲۲،۰۳۲ انبیاءکو مرنے کے بعد پھر زندگی ملنے کا ثبوت ۵۲۲،۶۲۲ح نجات معرفت ہماری نجات کا مدار ہے ۸۲۳ نزول مسیح صعود اور نزول کے خاص معنی ۰۲۴ لفظ نزول کی حقیقت ۰۵۴،۱۵۴،۴۴۲ح ،۵۴۲ح ،۷۴۲ نزول کا لفظ اختیار کرنے میں حکمت ۴۷۳ نبی اسرائیلی نہیں آسکتا ۳۹۳ مسیح حکم اور عدل ہونے کی حالت میں آئے گا ۷۷۴،۸۷۴ قرآن کریم میںمثیل مسیح آنے کا ذکر ۰۶۴تا ۴۶۴ بحساب جمل بعثت مسیح موعود کا زمانہ ۴۶۴ دجال معہود کے خروج کے بعد مسیح موعود کا نزول ۸۸۴ یہی وہ وقت ہے جب مسیح کو اترنا چاہیے ۸۸۱ نزول کے متعلق پیشگوئیوں میں اخفاءکا پہلو رکھا گیا ۲۴۲ چھ قرائن جن سے اسرائیلی مسیح کے آنے کی تردید ہوتی ہے ۰۱۵تا۲۱۵ حدیث بیان نہیں کرتی کہ اسرائیلی نبی ہی آئے گا ۲۹۳،۳۹۳