ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 677
معجزات معجزہ کی حقیقت ۰۶۲ح وہ امرجو انسانی طاقتوں سے بالاتر ہو ۲۲۵ خدا اس دنیا میں کھلے کھلے معجزات ہرگز نہیں دکھاتا ۳۴۲ حضرت مسیح موعود ؑ کا ظہور ایک معجزہ ۶ پرندہ زندہ کرنے کا معجزہ ۵۵۲ ح تا ۳۶۲ح قرآن کریم ایک معجزہ ۵۵۲ حضرت مسیح ؑکا معجزہ صرف عقلی تھا ۴۵۲ انبیاءکے معجزات کی دواقسام ۳۵۲ح،۴۵۲ح معراج معراج نہایت اعلیٰ درجہ کا کشف تھا ۶۲۱ح واقعہ معراج ایک رویاصالحہ تھی ۸۴۲،۰۵۲ معراج کی حدیث سے وفات مسیح کا ثبوت ۳۳۴ بعض کہتے ہیں کہ پانچ معراج ہوئے ۶۱۶تا ۸۱۶ مکاشفات مکاشفات میں استعارات غالب ہوتے ہیں ۲۱۳ انبیاءکے مکاشفات کی مثالیں ۳۳۱ح انبیاءکے مکاشفات عالم مثال ہوا کرتے ہیں ۱۳۶ اولیاءاور انبیاءکے مکاشفات کی خصوصیت ۴۹تا ۸۹ روحانی علوم سے بے بہرہ لوگ عالم کشف کو عالم جسمانی سمجھ بیٹھتے ہیں ۴۵۳،۶۵۳ روحانی علوم اور روحانی معارف صرف بذریعہ الہامات ومکاشفات ہی ملتے ہیں ۸۲۳ کشفی امور کو ظاہر پر حمل کرنا قطعی اور یقینی طور پر اسی وقت ہوتا جب خدا تعالیٰ بتا دے ۳۰۲،۴۰۲ بعض مکاشفات کا ذکر ۵۰۲،۶۰۲ مسیح اور دجال کی نسبت پیشگوئیاں مکاشفات نبویہ ہیں ۵۰۲ ملاعنہ مسلمانوں کا باہم ملاعنہ کب نہیں ہوسکتا ۱۲۴،۲۲۴ ملائکہ نیز دیکھئے فرشتے ملائک کن معنی سے ملائک کہلاتے ہیں ۷۶ح ملائک کے نزول کی تاثیرات ۶۸ جمیع کائنات الارض کی تربیت کیلئے وسائط ۰۷،۱۷ ان کے وجود کے بارے میںشبہات ۲۵۴ ملائک کا نزول کس طرح ہوتا ہے ۶۶ اجسام کے ہریک ذرہ پر ملائک کے نام کااطلاق ۳۷ خواص الناس خواص الملائک سے افضل ہیں ۴۷ ملائک کو سجدہ کرنے کا حکم ۶۷ حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کہ ملائک اور جبرائیل علیہ السلام کے وجود سے انکار کیا ہے ۹۲۳ ملہم ملہم کوآزمانا آسان اور اس کا طریق ۱۴ مولوی (مخالف) مولوی کا رائے سے عود کرنا موت کی طرح ہے ۲۵ دابة الارض سے مراد علماءذو جہتین ہیں ۴۹۵ مولوی محمد حسین بٹالوی کا مباحثہ لودھیانہ کے واقعات کے برخلاف اشتہار دینا ۷۶۵تا ۳۸۵ ۷۵۸۱ءمیں مولویوں نے جہاد کی غلط تعلیم دی ۹۸۴تا ۳۹۴ مومن مومنین سے مداہنہ کی امید مت رکھو ۷ ۱۱ح مومن کا مال جواہر حقائق ومعارف ہیں ۵۵۴ مہدی مہدی کے ظہور کی مختلف روایات ۴۰۴ تا ۶۰۴