ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 675 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 675

قرآن نے کفارہ کے عقیدے کا رد کیا ۲۸۳،۳۸۳ ل ،م لیلة القدر برکت والی رات سے مراد ۴۷۳،۵۷۳ لیلة القدرظلمانی زمانہ کا نام ۲۳ ہر نبی کے نزول کے وقت لیلة القدر ہوتی ہے ۷۵۱ لیلة القدر کی تاثیریں ۸۵۱ نئے معنی کرنا نیچریت کا دروازہ کھولنا نہیں ۹۱۳،۰۲۳ مباحثہ مباحثہ لودھیانہ کے واقعات کے برخلاف اشتہار کی اشاعت اور اس کا جواب ۷۶۵تا ۳۸۵ مباہلہ ایک مخالف کا مباہلہ کی درخواست کرنا اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام طرف سے جواب ۳۴۴تا۵۴۴ جزئی اختلاف کی و جہ سے مباہلہ نہیں ہوسکتا ۶۵۴ اجتہادی خطا پر مسلمان باہم مباہلہ نہیں کرسکتے ۱۲۴،۲۲۴ صرف اختلاف کی بناءپر مباہلہ جائز نہیں ۷۴۳ مولوی محمد اسمٰعیل کے مقابلہ میںآیت مباہلہ کا ذکر ۳۲ح مبایعین ان کی تعریف بیان کی ۵۳ ان کی مختلف حالتیں ۰۴ بعض مبایعین اور معاونین کا ذکر خیر ۴۱۵تا ۵۴۵ مثیل مسیح لفظ نزول اورخروج کا مطلب ۰۶۳ صعود اور نزول کے خاص معنی ۲۴ قرآن سے مثیل مسیح کا امت محمدیہ میں آنے کا ثبوت ۰۵۴،۸۰۵تا۰۱۵ براہین احمدیہ کے زمانے سے مثیل مسیح کا اعلان ۲۹۱ مثیل ہونے کی وضاحت ۸۹۳،۹۹۳ حدیث میں نہیں کہ وہی اسرائیلی نبی آئے گا ۲۹۳،۳۹۳ قرآن واقعات کو مجازی طور پربیان کرتا ہے ۶۴۴تا۹۴۴ مثیل مسیح کو مجاز ًامسیح ابن مریم کہا ۹۲۶تا ۲۳۶ احادیث میں ابن مریم کا نام بطور محاورہ ۳۹۵ بعض صفات کی و جہ کسی اورکانام رکھنے کی مثالیں ۳۹۵،۴۹۵ مثیل مسیح کیوں ایک امتی ہے ؟ ۹۴۴،۰۵۴ چھ قرائن سے مسیح اسرائیلی کے آنے کی تردید ۰۱۵تا ۲۱۵ حدیث میں مثیل مراد ہے ۸۰۵ بخاری کا قطعی فیصلہ کہ مثیل مسیح آئے گا ۰۹۵تا ۲۹۵ مثیل الانبیاءبننے کی راہ کھلی ہوئی ہے ۰۳۲ مثیل مسیح کی طرح مثیل دجال بھی آئے گا ۵۵۳تا۲۶۳ دجال کے مثیل کا خروج ہوگا ۶۵۵،۷۵۵ قرآن مثیلوں کے آنے کا دروازہ کھولتا ہے ۹۸۳،۰۹۳ احادیث میں کیوں مثیل مسیح کے الفاظ نہیں ۳۱۳تا۵۱۳ اسرائیلی نبی کے نزول سے کیا کیا خرابیاں ہونگی اور کیوں مثیل مسیح آئے گا ۴۱۴تا۶۱۴،۷۱۴تا۹۱۴ حضرت مسیح ابن مریم کا نام سیلا بھی رکھا گیا ۳۱۳ ایک کیا دس ہزار سے بھی زیادہ مسیح آسکتا ہے ۱۵۲ حضرت بایزید کا اپنے آپ کو دیگر انبیاءکا نام دینا ۰۳۲ کسی نبی کااپنے تئیں مثیل ٹھہرانا جائز ہے یانہیں ۹۲۲،۰۳۲ آخری زمانہ میں مسلمان یہود کے مشابہ ۴۹۳،۵۹۳ انسان انبیاءکا مثیل بن سکتا ہے۔مختلف حوالے ۱۳۲،۲۳۲ آخری زمانہ میںمثیل مسیح ہی آئے گا ۶۴۴تا۹۴۴ یہود ونصاریٰ سے مشابہت ۷۰۴تا۹۰۴