ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 674
متشابہات کے ظاہری معانی پر زور نہیں دینا چاہیے ۱۵۲ قرآن کا مغز اور بطن دلوں پر سے اٹھایا گیا ۳۷۴ قرآن میں کسی چیز کا مجسم آسمان سے اتارا جانا الفاظ ظاہر پر ہرگز محمول نہیںہوسکتا ۷۴۲ قرآن نے کفارہ کے عقیدے کا رد کیا ۲۸۳،۳۸۳ تجدید دین کیا ہے ۷ح حسب ضرور ت سخت زبان کا استعمال ۵۱۱ح بتوں کی ذلت کے لیے سخت الفاظ کا استعمال ۹۰۱ وہ نیچریت جو قرآن کے موافق ہو سنت اللہ ہے ۳۲۵ قرآن یورپ کے نام نہاد اخلاق سے اتفاق نہیں کرتا ۶۱۱ کیاقرآن کے صرف ظاہری معنی لینے چاہیں ۲۱۳،۳۱۳ روم کی نسبت قرآنی پیشگوئی کے متعلق حضرت ابوبکر ؓ کا شرط لگانا ۰۱۳،۱۱۳ قرآن کے نئے دقائق ومعارف بیان کرنے سے اجماع کی کسر شان نہیں ہے ۶۶۴ لیلة القدر کے معنی ۹۱۳،۰۲۳ توفی کا لفظ لغت میں کئی معنوں میں ہے ۹۴۳،۰۵۳ ،۹۸۳ توفی کے معنی قرآن کی رو سے کیا ہوسکتے ہیں ۷۶۲تا۰۷۲ قرآن کریم میں لفظ توفی کی صرف دو طرح تشریح ۱۹۳،۲۹۳ توفی کے معنی نیند نہیں ہوسکتے ۴۲۲ انی ممیتک ۷۸۵،۴۲۲ انی ممیتک حتف انفک (کشاف) ۷۰۶ تفسیروں میں توفی کے مختلف معانی کا جواب ۱۰۵،۲۰۵ توفی کا لفظ قبض روح کے معنوں میں محدود ۴۲۴،۵۲۴ قبض روح کے معانی کا عمیق تحقیقات سے ثبوت ۳۸۵تا۵۸۵ قرآن میںتوفی کے معنی موت ہیں ۴۲۲ح کیاقرآنی اصطلاح کو لغت کی و جہ سے پھیرناالحادہے ۹۴۳،۰۵۳ کیامتبادر اور مسلسل معنی سے ہٹنا الحاد ہے ۱۰۵ اس سوال کا جواب کہ قبض روح معانی کے برخلاف مفسروں نے اوراقوال کیوں لکھے ۰۵۳،۱۵۳ قربانی انبیاءکے زمانوں میں لوگوں کی قربانیوں کا ذکر ۱۳ قسم اللہ تعالیٰ کا اپنی مخلوق کی قسم کھانا ۰۸،۱۸ قوت قدسیہ راستباز بندے قوت قدسیہ سے خارق عادت اثر ظاہر کرتے ہیں اور ان کی بیس علامات کا ذکر ۵۳۳تا ۹۳۳ قیامت قیامت جسمانی طور پر نہیں ہوگی ۹۷۲ قرآن کریم میں مردوں کے جی اٹھنے کا نشان ۲۲۳تا ۶۲۳ کسر صلیب کسر صلیب سے مراد کیا ہے ؟ ۲۴۱ح،۷۵ کشف عالم کشف کو عالم جسمانی نہیںسمجھنا چاہیے ۴۵۳،۶۵۳ خدا تعالیٰ کے بتانے پر کشفی امور کو ظاہر پر حمل کرنا ۳۰۲،۴۰۲ آنحضرت ﷺ کا خواب کی تعبیر کرنا ۵۰۲ قبر میں اعمال کا متشکل ہونا عام عقیدہ مسلمانوں کا ہے ۶۰۲ آپ ؑ کو کشفاً قرآن میں قادیان کا نام دکھایا گیا ۱۴۱ح پانچ ہزار فو ج دے جانے والا کشف ۹۴۱ح کشف اور الہام کا حجت ہونا ۸۷۱،۶۸۱ بذریعہ کشف گزشتہ لوگوں سے ملاقات ہونا ۴۵۳ بذریعہ کشف بعض چیزوں سے روکا جاتا ہے ۷۱،۸۱ح حضرت مسیح موعود ؑ کااپنے بھائی غلام قادر کو کشف میں دیکھنا ۰۴۱ح کفارہ عیسائیوں کے پیش کردہ کفارہ کی تعلیم کو انجیل نے ہی برباد کردیا ہے ۴۹۲تا۷۹۲