ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 546 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 546

روحانی خزائن جلد ۳ ۵۴۶ ۲۱ چندہ ماہوار اخویم حکیم فضل دین صاحب بھیروی ۱۲ میاں الہ دین صاحب عرضی نویس در را در معرفت حکیم فضل دین صاحب ۲۲ میاں نجم الدین عبدالریا نہ سکنہ بھیرہ ار ماہواری ۲۳ منشی عبد الرحمن صاحب منشی حبیب الرحمن صاحب منشی فیاض علی صاحب ازالہ اوہام حصہ دوم چندہ ماہواری // امام مسجد دھر کھانا والی ۱۴ اخویم مولوی حکیم غلام احمد صاحب نماز را ماہواری ۲۴ مولوی عبدالقادر صاحب مدرس جمالپور %۲ پائی " ضلع لدھیانہ انجینئر ریاست جموں ۱۵ اخویم مکرم مولوی حکیم نوردین صاحب عنه " " ۲۵ منشی محمد بخش صاحب معالج ریاست جموں // // /* ۱۶۸۲۴ اخویم سید عبدالہادی صاحب نار چنده ماهواری ۲۶ شیخ چراغ علی صاحب سکنہ تھہ غلام نبی ر چندہ ماہواری سب اور سیر فار کچھ ۱۷ مولوی سید تفضل حسین صاحب تحصیلدار نماز چنده ماهواری ۲۷ منشی محمد کرم الہی صاحب ریکارڈ کلرک را جپورہ ۸۲۵ علی گڑھ ریاست پٹیالہ اخویم منشی رستم علی صاحب ڈپٹی انسپکٹر محکمہ ریلوے عمار چنده در ۲۸ سکول پشاور مولوی غلام حسن صاحب مدرس ہے ، چندہ ماہواری میونسپل بورڈ اخویم منشی ظفر احمد صاحب ایکروپیہ چنده ۲۹ قاضی محمد اکبر خانصاحب نائب تحصیلدار صوابی عمر // // ۲۰ اخویم میاں محمد خاں صاحب خاتمہ اُن دوستوں کے لئے جو سلسلہ بیعت میں داخل ہیں نصیحت کی باتیں عزیزاں بے خلوص و صدق نکشایند را ہے را مصفا قطره باید که تا گوہر شود پیدا اے میرے دوستو ! جو میرے سلسلہ بیعت میں داخل ہو ۔ خدا ہمیں اور تمہیں اُن باتوں کی توفیق دے جن سے وہ راضی ہو جائے ۔ آج تم تھوڑے ہوا اور تحقیر کی نظر سے دیکھے گئے ہو اور ایک ابتلاء کا وقت تم پر ہے اسی سنت اللہ کے موافق جو قدیم سے جاری ہے۔ ہر یک