ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 545
روحانی خزائن جلد ۳ ۵۴۵ ازالہ اوہام حصہ دوم حبی فی الله شیخ چراغ علی صاحب تهوی حبی فی اللہ مولوی محی الدین صاحب بہو بری حی علی الله شیخ احمدشاه صاحب منصور پوری حی لی اللہ میں عبدالق صاحب متوطن پیالہ حبی فی اللہ مولوی نور محمد صاحب مانلٹی یہ سب صاحب علی حسب مراتب اس عاجز کے مخلص دوست ہیں ۔ بعض ان میں سے اعلیٰ (۸۲۲ درجہ کا اخلاص رکھتے ہیں اسی اخلاص کے موافق جو اس عاجز کے منتخب دوستوں میں پایا جاتا ہے۔ اگر مجھے طول کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں جدا گانہ ان کے مخلصانہ حالات لکھتا۔ ان شاء اللہ القدیر کسی دوسرے مقام میں لکھوں گا۔ اب میں اس تذکرہ کو دعا پر ختم کرتا ہوں ۔ اے قادر خدا میرے اس فن کو جو میں اپنے ان تمام دوستوں کی نسبت رکھتا ہوں سچا کر کے مجھے دکھا اور ان کے دلوں میں تقویٰ کی سبز شاخیں جو اعمال صالحہ کے میووں سے لدی ہوئی ہیں پیدا کر ۔ ان کی کمزوری کو دور فرما اور ان کا سب کسل دور کر دے اور ان کے دلوں میں اپنی عظمت قائم کر اور ان میں اور ان کے نفسوں میں دوری ڈال اور ایسا کر کہ وہ تجھ میں ہوکر بولیں ۔ اور تجھ میں ہو کر سنیں اور تجھ میں ہو کر دیکھیں اور تجھ میں ہو کر ہر یک حرکت سکون کریں۔ ان سب کو ایک ایسا دل بخش جو تیری محبت کی طرف جھک جائے اور اُن کو ایک ایسی معرفت عطا کر جو تیری طرف کھینچ لیوے اے بارخدا۔ یہ جماعت تیری جماعت ہے اس کو برکت بخش اور سچائی کی روح ان میں ڈال کہ سب قدرت تیری ہی ہے۔ آمین۔ اور چندہ دہندوں کے نام معہ تفصیل چندہ یہ ہیں:۔ میاں عبداللہ پٹواری موضع غوث گڑھ علیہ چندہ سالانہ منشی عبدالرحمن صاحب پٹواری تحصیل سنام معمار چنده سالانه ۸۲۳ مولوی محمد یوسف صاحب مدرس مدرسہ سنور ہے۔ z منشی احمد بخش صاحب پٹواری تحصیل بانگر در در سالانه منشی حشمت اللہ صاحب مدرس مدرسہ سنور ہے۔ منشی ابراہیم ثانی پٹواری تحصیل سرہند نے دو سالانه منشی باشم علی صاحب پٹواری تحصیل برنالہ ہے۔ منشی ابراہیم صاحب پٹواری تحصیل با نگر نماز ۹ // 1+ // منشی غلام قادر صاحب پٹواری تحصیل نماز ار سالانه منشی محمد فاضل صاحب سکنہ سنور در دو سالانه