ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 484
روحانی خزائن جلد ۳ ۴۸۴ ازالہ اوہام حصہ دوم میرے رو برو بیان مذکورہ بالا کی میاں کریم بخش میرے روبرومیاں کریم بخش نے بیان مذکورہ بالا نے تصدیق کی۔ ناصر نواب میاں کریم بخش نے حلفاً بیان مذکورہ بالا لکھوایا میرے روبرو یہ مضمون مسمی کریم بخش کو سنایا گیا اور اس نے تصدیق کیا۔ ہے مولوی تاج محمد کی تصدیق کی۔ قاضی خواجہ علی بقلم خود مراری لال کلرک نہر سر ہند ڈویژن اور ہانہ ۷۱۲ میاں کریم بخش نے وہ تمام بیان جو اس کی بیان مذکورہ بالا کومیاں کریم بخش نے میرے زبان سے لکھا گیا حلفا تصدیق کیا۔ رو بر وتصدیق کیا۔ مولوی نصیر الدین واعظ ساکن بهولر ریاست محمد نجیب خان دفتر نہر سر ہند ڈویژن لودھیانہ بہاولپور ۔حال وار دلدھانہ اس بیان کے بعد پھر میاں کریم بخش نے بیان کیا کہ ایک بات میں بیان کرنے سے رہ گیا۔ اور وہ یہ ہے کہ اس مجذوب نے مجھے صاف صاف یہ بھی بتلا دیا تھا کہ اُس عیسی کا نام غلام احمد ہے۔ اب وہ گواہیاں ذیل میں لکھی جاتی ہیں جنھوں نے قسم کھا کر بیان کیا کہ در حقیقت میاں کریم بخش ایک مرد صالح اور نیک چلن آدمی ہے جس کا بھی کوئی جھوٹھ ثابت نہیں ہوا یہ گواہ اسی گانو کے یا اس کے قریب کے رہنے والے ہیں۔ ہم حلفاً بیان کرتے ہیں کہ میاں کریم بخش ایک راستباز آدمی ہے اور صوم و صلوٰۃ کا اعلیٰ درجہ کا پابند ہے اور ہم نے اپنی تمام عمر میں اس کی نسبت کوئی جھوٹ بات بولنے اور خلاف واقعہ بیان کرنے میں اتہام (۷۱۳ نہیں سنا بلکہ آج تک ایک گنا یا چھٹی تک کسی شخص کی نہیں توڑی۔ اور میاں گلاب شاہ بھی اس دیہہ میں ایک مشہور مجذوب گذرا اور اس مجذوب کے انتقال کو عرصہ تخمیناً چھپیں سال کا ہوا ہے۔ اس مجذوب کی اکثر پیش از وقوع باتیں بتلائی ہوئی ہمارے روبرو پوری ہوئی ہیں۔ خیر ایتی نمبر دار جمالپور نورالدین ولد دتا ساکن جمالپور ۲۶ / جون ۱۸۸۳ء میں اس جگہ ملازم ہوں۔ میں میاں کریم بخش نیک آدمی ہے اور پکا نمازی۔ نے میاں کریم بخش کا کوئی جھوٹ آج تک نہیں میں نے اپنی تمام عمر میں اس کا کوئی جھوٹ نہیں سنا معلوم کیا اور یہ شخص اول درجہ کا پابند صوم و صلوة حلفا بیان کیا ہے اور میاں گلاب شاہ بہت اچھا فقیر تھا اس گلاب شاہ کو تمام زن و مرد اس دیہہ اور راستباز آدمی ہے۔ اور موحد ہے۔ عبد القادر مدرس جمالپور بقلم خود کے جانتے ہیں۔