ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 483
روحانی خزائن جلد ۳ ۴۸۳ ازالہ اوہام حصہ دوم نام اُن صاحبوں کے جنہوں نے اپنے کانوں سے اس بیان کو سن کر میاں کریم بخش کے ۷۱۰ اظہار تحریری پر اُسی وقت اُن کے روبرو اپنی اپنی گواہ ہیں لکھیں۔ میرے سامنے میاں کریم بخش نے مضمون میرے روبرومیاں کریم بخش صاحب نے یہ مذکورہ صدر حرف بحرف لکھوایا۔ میر عباس علی بقلم خود بیان تحریر کرایا جو او پر لکھا گیا ہے۔ عاجز رستم علی ڈپٹی انسپکٹر ریلوے پولیس ۱۴ جون 91 اس عاجز کے روبرو میاں کریم بخش نے یہ بیان تحریر میرے سامنے میاں کریم بخش نے یہ بیان کر لیا اور یہ ضمون بلا کمی بیشی حرف بہ حرف لکھا گیا۔ حرف بحرف تحریر کرایا۔ عبداللہ پٹواری غوث گڑھ اله بخش بقلم خود سکنہ لدھانہ میرے سامنے میاں کریم بخش نے مضمون میرے روبرو بیان مذکورہ بالا میاں کریم بخش مذکورالصدر حرف بہ حرف لکھوایا۔ نے حرف بہ حرف لکھوایا غلام محمد از کچھووال بقلم خود عطاءالرحمان ساکن دہلی میرے روبرو میاں کریم بخش نے حرف بہ حرف حلفاً بیان مذکورہ بالا تحریر کرایا عبدالحق خلف عبدالسمیع ساكن لدھیانہ یہ بیان میاں کریم بخش نے حلفاً میرے اس عاجز کے رو برو میاں کریم بخش نے اے کے رو بر لکھوایا ہے۔ عبد القادر مدرس جمالپوره بقلم خود اظہار مذکورہ بالا حلفاًلکھوایا۔ سید فضل شاہ ساکن ریاست جموں بیان بالا میری موجودگی میں حلفا میاں کریم میرے رو برو بیان مذکورہ بالا حرف به حرف بخش سکنہ جمالپور نے لکھوایا ہے۔ میاں کریم بخش نے حلفا لکھوایا ہے۔ کنہیا لال سیکنڈ ماسٹرراج سکول سنگرور سید عنایت علی سکنہ لودھیانہ محلہ صوفیاں ریاست جیند سکنہ لدھانہ