عصمتِ انبیاءؑ — Page 765
آپ کے زمانہ میں نئی نئی ایجادات اور عجائبات کا ظاہر ہونا ۱۵۹ اس زمانہ میں کتابوں کی اشاعت کے سامانوں میں وسعت رحیمیت کے تحت ہے ۱۶۱ زمین کے کناروں سے لمحوں میں خبروں کا ملنا ۱۶۲ مسلمانوں پر طرح طرح کی بلاؤں کے نازل ہونے کے بعد مسیح کا نزول ہوا ۳۲۲ اللہ تعالیٰ نے مسیح موعود کو جس طورپر چاہا ظاہر کیا۔پس اپنے رب کی بات مانو خواہشات کی پیروی نہ کرو اور مہدی ضالّین کے غلبہ کے وقت ظاہرہوا ۳۳۸،۳۳۹ مسیح موعود کے زمانہ میں ضرور طاعون پڑے گی ۳۹۶ عام موتوں کا پڑنا مسیح موعود کی علامات خاصہ میں سے ہے ۳۹۷ مسیح موعود کے خروج کی جگہ کا نام یروشلم اور اس کے مخالفوں کا نام یہود رکھنا ۴۲۰ح مسیح موعود منار کے قریب ایسے ملک میں نازل ہوگا جو دمشق کے شرقی طرف ہے ۶۲۹ مسیح موعود کی بعثت کے وقت ستارہ ذوالسنین کا نکلنا ۴۰۶ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کا اہل دنیا کی نیکی وبدی کے متعلق ایک کشف میں بہت سے احکام قضا و قدر لکھنا ۶۰۴،۶۰۵ ڈاکٹر کلارک کے مقدمہ قتل کے نتیجہ میں حضرت مسیح موعود