عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 753 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 753

اس زمانے کے علماء موجودہ زمانہ کی خرابیوں کی اصلاح نہیں کرسکتے ۳۱۴ علماء نے اپنے عقائد کے لحاظ سے پادریوں کی امداد کی ۱۶،۳۱۶،۳۱۸،۳۲۰،۳۲۱ مولوی صاحبان کے عقیدہ سے عیسائیوں کو مدد پہنچتی ہے ۲۳۵ ان علماء نے اسلام پر ہونے والی سازشوں پر کبھی غور نہیں کیا اور نہ ہی پادریوں کی تدابیر کا رد کیا ہے ۳۲۱ علماء خونی مہدی کے منتظر ہیں ۳۱۹ موجودہ زمانہ کے علماء میں ریاکاز ہرپایاجاتا ہے ۳۱۹ جب علماء سے کہا جائے کہ تم کتاب اللہ کو چھوڑتے ہو تو کہتے ہیں ہم نے باپ دادا کو اسی طریق پر پایا ہے اور اس کا جواب ۳۳۰ علماء کا عیسی ؑ کی نسبت عقیدہ ۳۲۰ ان کے دلوں پر علم غیب کا ایک چھینٹا تک نہیں پڑا ۳۲۲ ان میں سے کوئی بھی معترضین کے اعتراضات کا بہتر رنگ میں جواب نہیں دے سکتا ۳۲۳ اس زمانے کے مشائخ کی حالت کا بیان ۳۴۶تا۳۵۰ مسیح موعود ؑ کے زمانہ کے علماء کا نام یہود رکھاجانا ۳۸۳ح مسیح موعود ؑ کے وقت میں اکثر علماء یہودی صفت ہوجائیں گے ۴۲۲ علماء ربانی کا کام ۴۲۴ح نام نہاد علماء کی ظاہری اور باطنی حالت ۶۳۷ نام نہاد علماء اسلام کے لئے اور خدا کی مخلوق کے لئے سخت بدخواہ ہیں ۶۳۷ تفریط سے کام لینے والے علماء کے نزدیک ولایت تو ولایت نبوت بھی کچھ چیز نہیں ۶۳۷ مصلح مصلح الزماں کی شرائط ۱۔تفقہ اور قوت بیان میں دوسروں پر فائق ہو اور اتمام حجت پر قادر اوراصابت رائے رکھتا ہو۔۲۔انشاء پر قادر ہو اور اپنے قول کو دلیل سے مضبوط کرے ۳۲۷،۳۲۸ وقت اور زمانہ ایسے مصلح کو چاہتا ہے جو صلیبی طوفان کا مقابلہ کرے ۴۱۲ ایک مصلح کے پیدا ہونے کی غرض ۶۳۶ معجزہ خوارق اور معجزات اس کو کہتے ہیں جس کے دشمن گواہ ہوں ۵۱۴ نبوت کی عمارت کی شکست وریخت کی مرمت معجزات اور پیشگوئیوں سے ۴۶۲ رمضان میں کسوف خسوف اور طاعون کا پھیلنا مہدی موعود کا معجزہ ہوگا ۳۹۷ مخالفین آپ ؑ کے معجزات اور پیشگوئیوں کی نظیر کمیت کیفیت اور ثبوت کے لحاظ سے ہر گز پیش نہ کر سکیں گے خواہ تلاش کرتے کرتے مر جائیں ۴۶۲ صدہانبیوں کی نسبت حضرت مسیح موعود ؑ کے معجزات اور پیشگوئیاں سبقت لے گئی ہیں ۴۶۲ آپ ؑ کی وفات کے بعد خدا تعالیٰ کا آپ کی کفالت کرنا ایک معجزہ ہے ۴۹۶ خدا تعالیٰ کی طرف سے آپ کو یکطرفہ طورپر تفسیرالقرآن کا معجزہ عطافرمایا جانا ۶۰۲ مقدمہ ڈاکٹر کلارک کی طرف سے اقدام قتل کا جھوٹا مقدمہ دائر کیا جانا ۵۲۸،۵۲۹ عین دورانِ مقدمہ میں کپتان ڈگلس کا آپ کو نماز کی اجازت دینا ۵۸۸ مخالفین کی مخبری سے حضرت مسیح موعود پر ٹیکس کا مقدمہ ۵۰۹، ۵۲۸، ۶۰۷، ۶۰۸ موروثی اسامیوں پر درختوں کے بارے میں مقدمہ جس کے بارے میں آپ کو بتلایا گیا کہ فریق مخالف پر ڈگری ہو گی ۵۲۱